اگست 2018ء میں وفیات

ویکیمیڈیا فہرست مضمون

یہ اگست 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

اگست

ترمیم
  • ریشم (عرف ریشماں)، پاکستانی پشتو گلوگارہ، قتل[1]

باربرا ہیرس، 83 سال، امریکی اداکارہ، پھپھڑوں کا سرطان۔۔[9]

  • دیودونے بوگمس، 63 سال، کیمرونی رومی کاتھولک اسقف، ایسیکا، کیمرون کے اسقف (2004ء سے)، فالج کا حملہ۔[11]
  • جان مکین، 81 سال، امریکی سینیٹر اور نمائندہ، دماغ کا سرطان۔[12]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. پشتو گلوکارہ ریشم مبینہ طور پر خاوند کے ہاتھوں قتل - BBC News اردو
  2. Charlotte Rae Dies: House Mother On ‘The Facts Of Life’ Was 92
  3. تامل ناڈو کے ممتاز رہنما ڈاکٹر ایم کروناندھی چل بسے،آخری رسومات کل ادا کی جائیںگی | urdunews
  4. "Family: Nobel Prize-winning author V.S. Naipaul dies at 85"۔ 12 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  5. سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اجیت واڈیکر چل بسے - Abb Takk NewsAbb Takk News[مردہ ربط]
  6. نو منتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی غلام عباس کھاکھی انتقال کرگئے | پاکستان - Geo.tv
  7. Atal Bihari Vajpayee, former Prime Minister, passes away at 93
  8. اقوامِ متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان 80 برس کی عمر میں چل بسے - BBC News اردو
  9. "Actress Barbara Harris dies; Second City alum became toast of Broadway, movies"۔ 21 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  10. بین الاقوامی خبریں - معروف بھارتی صحافی کلدیپ نائر انتقال کر گئے - Latest News | Daily Jang
  11. Cameroun ::Décès de Mgr. Dieudonné Bogmis : Encore un Évêque Mort Mystérieusement (فرانسیسی میں)
  12. امریکی سینیٹر جان مکین انتقال کر گئے
  13. 1965ء کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کر گئے | پاکستان - جیو ٹی وی
  14. In Memoriam: Sir James Mirrlees (1936–2018)