اکتوبر 2018ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ اکتوبر 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
24
ترمیم- بابا حیدر زمان، 82 سال، پاکستانی سیاست دان۔[1]
19
ترمیم- اوسامو شمومورا، 90 سال، جاپانی نامیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (2008ء)۔[2]
18
ترمیم- عبد الرزاق اچکزئی، 39 سال، افغانی پولیس افسر، فائرنگ[3]
17
ترمیم- عبد الجبار قہرمان، 59 سال، افغانی کمانڈر جنرل اور سیاست دان، خودکش حملہ۔[4]
15
ترمیم13
ترمیم- ان پورنا دیوی، 91 سال، بھارتی کلاسیکی سربہار نواز۔[6]
9
ترمیم- تھامس اے۔ اسٹیٹز، 78 سال، امریکی حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (2009ء)، لبلبے کا کینسر۔[7]
6
ترمیم- طاہر چودھری، پاکستانی معروف باورچی، حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث۔[8]
3
ترمیم- لیون ایم لیڈر مین، 96 سال، امریکی ماہر طبیغیات، نوبل انعام یافتہ (1988)، بوجہ عتاہت (ڈیمنشیا)۔[9]
2
ترمیم- جمال خاشقجی، 59 سال، سعودی صحافی، بوجہ تشدد[10]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/10/1317062/
- ↑ "نوبل انعام یافتہ اوسامو شمومورا وفات پا گئے"۔ 22 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2018
- ↑ افغان صوبے قندھار میں فائرنگ سے صوبائی پولیس چیف ہلاک | دنیا - Geo.tv
- ↑ ہلمند: انتخابی دفتر پر حملے میں امیدوار ہلاک
- ↑ Microsoft co-founder Paul Allen dies of cancer at age 65
- ↑ Legendary Indian classical musician Annapurna Devi dies at 91
- ↑ Thomas A. Steitz, 78, Dies; Illuminated a Building Block of Life
- ↑ معرف شیف طاہر چوہدری حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے طاہر چوہدری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے
- ↑ Leon Lederman, 96, Explorer (and Explainer) of the Subatomic World, Dies
- ↑ "'جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی' - BBC News اردو"۔ 17 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2018