واشنگٹن معاہدہ انڈرگریجویٹ پروفیشنل انجینئرنگ اکیڈمک ڈگریوں اور پوسٹ گریجویٹ پروفیشنل انجینئرنگ اکیڈمک ڈگریوں کے لیے ایک بین الاقوامی ایکریڈیٹیشن معاہدہ ہے جو اس کے دستخط کنندہ ممالک میں ایکریڈیشن کے لیے ذمہ دار اداروں کے درمیان ہے۔ سنہ 2023ء تک مکمل دستخط کنندگان میں آسٹریلیا، کینیڈا ، چین، کوسٹا ریکا، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، آئرلینڈ، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میکسیکو، نیوزی لینڈ، پاکستان، پیرو، روس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سری لنکا، تائیوان، ترکی، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Washington Accord Signatories"۔ International Engineering Alliance۔ 08 اگست 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2023