ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خود مختار ریاست ہے۔ ریاست تقریبا چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہوئی ہے جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹی خود مختار ریاست کہلاتی ہے۔ ریاست کو 1929ء میں قائم کیا گیا اور ریاست کا سربراہ پاپاۓ روم ہوتا ہے اور یہاں ہی پاپاۓ روم کی رہائش گاہ اپوسٹالک محل ( رسولی محل ) اور رومی کریا (پاپائیت) واقع ہیں۔ ویٹیکن سٹی کو بلاشبہ کاتھولک عیسائیوں کا مذہبی دار الخلافہ کہا جا سکتا ہے۔

ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
پرچم
ویٹیکن سٹی
ویٹیکن سٹی
نشان

 

شعار
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 41°54′14″N 12°27′11″E / 41.904°N 12.453°E / 41.904; 12.453   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام ویٹیکن پہاڑی (77 میٹر )[2]  ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام سینٹ پیٹرز اسکوائر (33 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 0.49 مربع کلومیٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان اطالوی [4]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 764 (26 جون 2023)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی مذہبی آمریت ،  مطلق العنان بادشاہت [2]،  آئینی بادشاہت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب فرانسس اول (13 مارچ 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 11 فروری 1929  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت
متناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم va.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الرمز البريدي 00120  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 VA  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +39،  +379[7]  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

تاریخ

ترمیم

رومی کریا (پاپائیت) کی بنیاد پاپ سکسٹس پنجم نے سولہویں صدی عیسوی میں رکھی جس کے ابتدائی مقاصد مذہبی اور سماجی تھے۔ انیسویں صدی عیسوئی میں پیدمونتیز اطالوی حکومت کے پھلاؤ سے اس کے اختیارات کم ہونے لگے۔ 1860ء تک اطالوی حکومت اطالوی جزیرہ نما کا زیادہ تر حصہ جو پاپاۓ روم کی ریاست (پاپائی ریاستیں) میں شامل تھا زیر اقتدار لا چکی تھی۔ 1870ء میں روم بھی اطالوی حکومت کے زیر اقتدار تھا جس کے ساتھ ہی پاپائے روم کی طاقت کا خاتمہ ہو گیا۔ 1919ء تک اطالوی حکومت پورے جزیرہ نما بشمول سسلی اور ساردینیا پر قائم ہو چکی تھی۔ 1929ء میں پاپاۓ روم اور اطالوی حکومت لیٹرن معاہدہ (Lateran Treaties) پر متفق ہوئے۔ جس کی رو سے رومی کریا سابقہ پاپائی ریاست (Papal States) سے دست بردار ہو گیا اور اب رومی کریا زیادہ تر پاپائے روم اور کاتھولک عیسائي مذہبی خدمات سر انجام دیتا ہے۔

مزید پڑھیے

ترمیم

پاکستان کے ساتھ تعلقات

ترمیم

پاکستان کے ویٹیکن سٹی کے ساتھ خاص تعلقات ہیں۔ ویٹیکن سٹی کے لیے پاکستان کا ایک مخصوص سفیر ہے۔ ان کے تبادلۂ خیال میں عموماً سب سے اہم موضوع پاکستان میں عیسائیوں کے ساتھ برتاؤ ہوتا ہے۔

بیرونی ربط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.     "صفحہ ویٹیکن سٹی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ^ ا ب https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vt.html
  3. https://web.archive.org/web/20200603173403/https://books.google.com/books?id=ZpJXsBX_6uUC&q=vaticano#v=snippet&q=vaticano&f=false — سے آرکائیو اصل
  4. عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/stato-della-citta-del-vaticano_(Enciclopedia-Italiana)
  5. https://www.vaticanstate.va/it/stato-governo/note-generali/popolazione.html
  6. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vt.html
  7. https://www.itu.int/dms_pub/itu-t/opb/sp/T-SP-E.164D-11-2011-PDF-E.pdf