یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔

31 مئی

ترمیم

30 مئی

ترمیم

سرخی: ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: رجب طیب اردوغان کو ‏‏دوبارہ‏‏ ‏‏ترکی کا صدر‏‏ منتخب کر لیا گیا۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : رجب طیب اردوغان (تصویر میں)کو ‏‏دوبارہ ترکیہ کا‏‏ صدر‏‏ منتخب کر لیا گیا ہے۔
حوالہ(ے): Al Jazeera
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 15:14، 1 جون 2023ء (م ع و)

29 مئی

ترمیم

28 مئی

ترمیم

سرخی: استور برفانی تودہ حادثہ 2023ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: استور برفانی تودہ حادثہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ‏پاکستان کے گلگت بلتستان کے ‏‏ضلع استور‏‏ میں ‏‏برفانی تودہ گرنے‏‏ سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ ‏ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Al Jazeera, Reuters, BBC, Fox 9, Gulf News
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلۂ خیال --- 13:09، 28 مئی 2023ء (م ع و)

27 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: سیمین جمالی (تکمیل)

ترمیم
مضمون: سیمین جمالی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Dawn News
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلۂ خیال 18:18، 27 مئی 2023ء (م ع و)

  تائید اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:10، 28 مئی 2023ء (م ع و)

حالیہ وفات: مکی جگتیانی (تکمیل)

ترمیم
مضمون: مکی جگتیانی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Arabian Business
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 03:31، 27 مئی 2023ء (م ع و)~

  تائید اینٹے پینٹے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:12، 28 مئی 2023ء (م ع و)

26 مئی

ترمیم

سرخی: موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات 2023ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​‏موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات‏‏ ‏‏ایکویٹی پارٹی‏‏ نے بھاری اکثریت جیت لیے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ​موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات‏‏ ‏‏حزب الانصاف پارٹی‏‏ نے بھاری اکثریت سے جیت لیے۔
حوالہ(ے): RFI
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 04:35، 26 مئی 2023ء (م ع و)

حالیہ وفات: کیرن لملی (تکمیل)

ترمیم
مضمون: کیرن لملی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Redditch Standard
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 03:41، 26 مئی 2023ء (م ع و)

حالیہ وفات: احمد کمال (تکمیل)

ترمیم
مضمون: احمد کمال (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): APP
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 03:32، 26 مئی 2023ء (م ع و)

25 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: ٹینا ٹرنر (تکمیل)

ترمیم
مضمون: ٹینا ٹرنر (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): AP News
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16، 25 مئی 2023ء (م ع و)

24 مئی

ترمیم

23 مئی

ترمیم

22 مئی

ترمیم

21 مئی

ترمیم

20 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: برائن بوتھ (تکمیل)

ترمیم
مضمون: برائن بوتھ (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Cricket Australia
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 07:19، 20 مئی 2023ء (م ع و)

19 مئی

ترمیم

سرخی: ایکواڈور میں سیاسی بحران 2023ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: ایکواڈور میں سیاسی بحران 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ایکواڈور کے صدر نے سیاسی بحران کی وجہ سے قومی اسمبلی تحلیل کر دی اور قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ایکواڈور میں سیاسی بحران کی وجہ سے صدر غويلرمو لاسو نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی اور قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔
حوالہ(ے): BBC, The Washington Post
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 10:57، 19 مئی 2023ء (م ع و)

سرخی: ایمیلیا-روماگنا سیلاب 2023 ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: ایمیلیا-روماگنا سیلاب 2023 ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: اٹلی کے علاقے ایمیلیا-روماگنا میں سیلاب آنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے، جس کی وجہ سے فارمولا ون گراں پری ریس کو منسوخ کر دیا گیا۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ایمیلیا رومانیا میں سیلاب کی وجہ سے 16 افراد کی موت، بڑے پیمانے پر تباہی اور ان کے فارمولہ ون گرانڈ پریکس کی منسوخی ہوئی ہے۔
حوالہ(ے): Guardian, Washington Post
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 06:44، 19 مئی 2023ء (م ع و)

18 مئی

ترمیم

17 مئی

ترمیم

سرخی: طوفان موچا 2023ء (تکمیل)

ترمیم
مضمون: طوفان موچا 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​میانمار اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان آنے سے 84 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): The Guardian, Reuters, BBC
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 04:06، 17 مئی 2023ء (م ع و)

16 مئی

ترمیم

سرخی: ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء

ترمیم
مضمون: ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: رجب طیب اردوغان کو ‏‏دوبارہ‏‏ ‏‏ترکی کا صدر‏‏ منتخب کر لیا گیا۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Al Jazeera
کریڈٹ:

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 03:13، 29 مئی 2023ء (م ع و)

15 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: شعیب ہاشمی (تکمیل)

ترمیم
مضمون: شعیب ہاشمی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): دنیا نیوز
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 10:49، 15 مئی 2023ء (م ع و)

عافیؔ، مضمون کے ابتدائیہ میں مواد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔ Fahads1982تبادلۂ خیال --- 11:46، 17 مئی 2023ء (م ع و)

14 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: تھیلسٹن پینے (تکمیل)

ترمیم
مضمون: تھیلسٹن پینے (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): نیشن نیوز
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال --- 14:58، 14 مئی 2023ء (م ع و)

13 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: طیب بیلیز (تکمیل)

ترمیم
مضمون: طیب بیلیز (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Radio Algerie
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982تبادلہ خیال 19:02، 13 مئی 2023ء (م ع و)

@Fahads1982:، سیاسی خدمات میں متن کا ایک بڑا حصہ بلا حوالہ ہے۔ حوالہ لگ جائے تو میں اسے خبروں میں لگادیتا ہوں۔۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:35، 15 مئی 2023ء (م ع و)
عافیؔ، مضمون میں حوالہ جات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 11:04، 15 مئی 2023ء (م ع و)

12 مئی

ترمیم

11 مئی

ترمیم

سرخی: عمران خان کی گرفتاری 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: عمران خان کی گرفتاری 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان (تصویر میں) کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ​پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان (تصویر میں) کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہرے پھوٹ پڑے۔
حوالہ(ے): BBC, CNN, The Guardian
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06، 11 مئی 2023ء (م ع و)

10 مئی

ترمیم

9 مئی

ترمیم

سرخی: تنور کشتی کا حادثہ 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: تنور کشتی کا حادثہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​بھارتی ریاست کیرلہ کے علاقے تنور میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): (BBC)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 9 مئی 2023ء (م ع و)

8 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: یاسین اختر مصباحی

ترمیم
مضمون: یاسین اختر مصباحی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Muslim Mirror
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:57، 8 مئی 2023ء (م ع و)

  • Fahads1982 ، کیا ان کی حیات و خدمات/کیرئیر کے بارے میں کچھ معلومات مع حوالہ کے مضمون میں شامل کی جاسکتی ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:28، 10 مئی 2023ء (م ع و)
عافیؔ، مواد کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور حوالہ جات شامل کر دیئے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 10:16، 11 مئی 2023ء (م ع و)
Fahads1982، ابتدائیہ اور ملک کے بارے خیالات، دونوں جگہ میرے خیال سے مختصر تجدید کی ضرورت ہے۔ آپ دیکھ لیں اگر آپ کر سکتے ہیں ورنہ شام میں کچھ وقت نکال کر میں خود تجدید کر کے خبروں میں لگادوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:49، 11 مئی 2023ء (م ع و)

7 مئی

ترمیم

سرخی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء) (شائع کیا گیا)

ترمیم
[[File:|140px|مجوزہ تصویر ]]
مضمون: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء) (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز برابر اور ون ڈے سیریز جیت لی۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): CricInfo
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:55، 7 مئی 2023ء (م ع و)

عافیؔ، کامنز کی نئی تصویر شامل کر دی ہے۔ ۔۔۔۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 03:24، 9 مئی 2023ء (م ع و)

سرخی: منی پور میں نسلی فسادات 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: منی پور میں نسلی فسادات 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: بھارت کی ریاست منی پور میں جاری بدامنی کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Al Jazeera The Guardian The Hindu
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57، 7 مئی 2023ء (م ع و)

عافیؔ، انگریزی روابط ختم کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 12:32، 8 مئی 2023ء (م ع و)

6 مئی

ترمیم

حالیہ وفات:نبیسہ امل (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: نبیسہ امل (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): کیرلا کوموڈی
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:26، 6 مئی 2023ء (م ع و)

5 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: منوبالا (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: منوبالا (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): انڈین ایکسپریس
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37، 5 مئی 2023ء (م ع و)

4 مئی

ترمیم

سرخی: بلغراد اسکول فائرنگ واقعہ2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: بلغراد اسکول فائرنگ واقعہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: سربیا میں دو علیحدہ علیحدہ فائرنگ واقعات میں میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : بلغراد ،سربیا کے ایک ابتدائی اسکول میں فائرنگ کےایک واقعہ میں آٹھ بچوں سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔
حوالہ(ے): AP News
کریڈٹ:

نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- سرخی میں تبدیلی کر دی گئی۔ اس مضمون میں نئے ہونے واقع (جس کا ترجمہ کر دیا ہے) کا لنک شامل کر دیا ہے۔ اس کو اسی طرح شائع کر دیں۔ -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:37، 4 مئی 2023ء (م ع و)

3 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: احمد سجودی (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: احمد سجودی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): Kompas
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- انڈونیشیا کے سابق وزیر صحت -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:36، 3 مئی 2023ء (م ع و)

2 مئی

ترمیم

حالیہ وفات: چارلس انگولا (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: چارلس انگولا (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): CTV News
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- یوگنڈا کے وزیر ، ان کے باڈی گارڈ نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:51، 2 مئی 2023ء (م ع و)

حالیہ وفات: خضر عدنان (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: خضر عدنان (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): AP, Haaretz, The Guardian
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: -- فلسطینی اسلامی تنظیم کے مرکزی ممبر جو دوران قید بھوک ہڑتال کی وجہ سے وفات پا گئے۔ -- Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:41، 2 مئی 2023ء (م ع و)

سرخی: ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: لوکا بریسل نے مارک سیلبی کو شکست دے کر 2023ء ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Sporting News
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:01، 2 مئی 2023ء (م ع و)

1 مئی

ترمیم