ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/کاشف عقیل
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
جملہ احباب کی خدمت میں سلام مسنون! ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کے تحت وہ منتظم جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔ کاشف عقیل صاحب 24 اپریل 2015ء سے انتظامی امور میں غیر فعال ہیں۔
چونکہ آنجناب ایک حساس منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے غیر فعال کھاتے سے منتظم کا اختیار ہٹانا مجبوری ہے۔ امید ہے احباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔
اطلاع: صارفین سے گزارش ہے کہ متعلقہ قطعات میں تائید کے لیے {{تائید}}، تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} اور کسی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال فرمائیں۔ یہ رائے شماری پندرہ دن بعد ختم کردی جائے گی۔
تائید
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:40, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— 14:52, 3 جولائی 2017 (م ع و) - تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:16, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:20, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--صارف:Muhammad Umair Mirza
- تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید -. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:51, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید - --صارف:محمد ذیشان خان 23:15, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔۔۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:21, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائیدIrum Naqvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:51, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--Rachitrali 04:21, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:01, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید----مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:35, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:16, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:05, 5 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید---- ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:20, 11 جولائی 2017 (م ع و)
تنقید
- اتنے لمبے عرصہ کے بعد معزولی یا معطلی کی رائےشماری شاید مناسب نہیں 6 ماہ کا وقت مقرر ہونا چاہیے یامنتظم صاحب میں اخلاقی جرأت ہونا چاہیے کہ وہ خود معذرت کر لیا کرے۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:21, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- اردو وکیپیڈیا ایک بےحد سریع ترقی پذیر وکیپیڈیا ہے۔ اس کے لئے اچھے اچھے صارفین کی ازحد ضرورت ہے۔ اس لئے میری رائے ہے کہ کچھ عرصہ (دو یا تین مہینے) انتظار کیا جائے۔ اس کے بعد معزولی کی کارروائی کی جائے ۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:37, 8 جولائی 2017 (م ع و)
تبصرے
- ویکیپیڈیا کی طے شدہ? حکمت عملی کے تحت وہ مامور اداری جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی? کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔
معزولی کی جگہ معطلی ہو.. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:52, 3 جولائی 2017 (م ع و)
مزید جاری رائے شماریاں
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/سید سلمان رضوی
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Fkehar
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Ahmed Nisar
نتیجہ
صارف سے انتظامی اختیارات ختم کر دیئے گئے۔