ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Fkehar
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
جملہ احباب کی خدمت میں سلام مسنون! ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کے تحت وہ منتظم جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔ محمد فہد کہیر صاحب 6 جون 2015ء سے انتظامی امور میں غیر فعال ہیں۔ آخری بار 2014ء میں متحرک تھے، اس کے بعد 2015ء میں صرف 3 ترامیم کیں۔ اس کے بعد سے مسلسل غیر حاضر ہیں۔
چونکہ آنجناب ایک حساس منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے غیر فعال کھاتے سے منتظم کا اختیار ہٹانا مجبوری ہے۔ امید ہے احباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔
اطلاع: صارفین سے گزارش ہے کہ متعلقہ قطعات میں تائید کے لیے {{تائید}}، تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} اور کسی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال فرمائیں۔ یہ رائے شماری پندرہ دن بعد ختم کردی جائے گی۔
تائید
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:40, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— 14:55, 3 جولائی 2017 (م ع و) - تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--صارف:Muhammad Umair Mirza
- تائید -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:23, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید -. (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید - --صارف:محمد ذیشان خان 23:14, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔۔۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:26, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائیدIrum Naqvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:49, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--Rachitrali 04:21, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:00, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید----مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:29, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:34, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:05, 5 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:29, 8 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید---- ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:20, 11 جولائی 2017 (م ع و)
تنقید
تبصرے
- تبصرہ:ویکیپیڈیا کی طے شدہ? حکمت عملی کے تحت وہ مامور اداری جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی? کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔
معزولی کی جگہ معطلی ہو.صارف:Xwpc (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:58, 3 جولائی 2017 (م ع و)
- تبصرہ:یہ دونوں اصطلاحات الگ الک مفہوم رکھتی ہیں، بے شک معزولی میں جبر کا مفہوم ہے، لیکن معطلی عارضی ہوتی ہے، جس کا مقصد عام طور پر الزامات کا چھان بین کرنا ہوتا ہے کہ اگر جرم ثابت ہو جائے تو قانونی کارروائی کی جائے، لیکن یہاں پر کوئی الزام والا معاملہ نہیں ہے، صرف واحد وجہ غیر متحرک ہونا ہے۔ جو اعداد و شمار سے ثابت کیا جاتا ہے،کہ صارف کب تک متحرک تھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:54, 4 جولائی 2017 (م ع و)
- تبصرہ: اتنے لمبے عرصہ کے بعد معزولی یا معطلی کی رائےشماری شاید مناسب نہیں 6 ماہ کا وقت مقرر ہونا چاہیے یامنتظم صاحب میں اخلاقی جرأت ہونا چاہیے کہ وہ خود معذرت کر لیا کرے۔--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 01:22, 4 جولائی 2017 (م ع و)
مزید جاری رائے شماریاں
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/کاشف عقیل
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/سید سلمان رضوی
- ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Ahmed Nisar
نتیجہ
- صارف سے انتظامی اختیارات ختم کر دیئے گئے۔