ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 نومبر
- واقعات
- 2002ء - حکومت پاکستان کی طرف سے 1971ء سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا
- 2001ء - 1994ء کا پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا
- 1999ء - اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے
- 1985ء - صدر پاکستان ضیاء الحق اور آغا خان چہارم نے کراچی میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کا افتتاح کیا
- ولادت
- 1844ء - اسماعیل میرٹھی، برصغیر کے شاعر
- 1896ء - سلیم علی، بھارتی سیاست دان
- 1978ء - شرمین عبید چنائے، (تصویر) پاکستانی فلم ساز
- 1981ء - واسع چوہدری، پاکستانی اداکار، مصنف و مزاح نگار
- وفات
- 680ء - سکینہ بنت حسین، حسین بن علی کی بیٹی
- 1924ء - عبادی بانو بیگم، مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی والدہ
- 2018ء - اننت کمار، بھارتی سیاست دان
- 2018ء - اسٹین لی، امریکی اداکار، مصنف و فلم ساز، سابق فوجی