ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 ستمبر
- واقعات
• جنوبی اوسیشیا کا یوم آزادی
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔
- 1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔
- 1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے ایڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔
- 1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔
- 1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
- سالگرہ
- 1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ےپاہی اور صحافی، نوبل انعام یافتہ
- 1911ء – حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم
- 1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان
- 1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز
- 1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار
- برسی
- 1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات
- 1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند
- 1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ
- 2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز
- 2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان