ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 نومبر
- واقعات
- 1972ء - امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی
- 1974ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا
- 1986ء - امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
- 2005ء - انجلینا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
- ولادت
- 1852ء – پال ڈی کانسٹنٹ، فرانسیسی سیاست دان اور سفارت کار (نوبل امن انعام)
- 1869ء – آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1873ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، ہندوستانی-انگریز صحافی اور سیاست دان
- 1881ء – اسماعیل انور پاشا، عثمانی جنرل اور سیاست دان
- 1890ء – چارلس ڈیگال، فرانسیسی جنرل اور سیاست دان
- 1917ء – انڈریو ہکسلے، انگریز فزیوولوجیسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1939ء – ملائم سنگھ یادو، بھارتی سیاست دان
- 1943ء – مشتاق محمد، پاکستانی کرکٹر
- 1958ء – جیمی لی کرٹس، امریکی اداکارہ
- 1967ء – بورس بیکر، جرمن-سوئس ٹینس کھلاڑی اور کوچ
- وفات
- 1617ء – احمد اول، عثمانی سلطان
- 1718ء – سیاہ ریش، انگریز قزاق
- 1948ء – فخری پاشا، ترک جنرل اور سیاست دان
- 1953ء – سید سلیمان ندوی، ہندوستانی مؤرخ، مصنف اور عالم
- 1963ء – جان ایف کینیڈی، امریکی لیفٹیننٹ اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1981ء – ہنس ایڈلف کرب، جرمن-انگریزی معالج (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2016ء – بالامورلی کرشنا، بھارتی گلوکار