اندغے ژید (فرانسیسی: André Gide) (1869ء-1951ء) فرانس کا ممتاز ناول نویس اور آزادی خیالی کی تحریک کا مؤید۔ پیرس میں پیدا ہوا- 1909ء میں ایک بااثر اشاعتی ادارے کی بنیاد ڈالی جو 1940ء تک ہر ادبی تحریک اور ہمعصر ادب کی اشاعت کا مرکز رہا۔ کئی بار افریقا کا سفر کیا اور فرانس کی نو آبادیوں کی حالت زار کا نقشہ کھینچا۔ رابندرناتھ ٹیگور کی گیتانجلی اور شیکسپیئر کے ہیملٹ اور اینٹنی اور قلوپطرہ کا فرانسیسی میں ترجمہ کیا۔ 1947ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ ‎

آندرے ژید
(فرانسیسی میں: André Gide ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gide 1920 cropped.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: André Paul Guillaume Gide ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1869[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1951 (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  فلم ساز،  مضمون نگار،  ڈراما نگار،  ناول نگار،  روزنامچہ نگار،  سفرنامہ نگار،  مترجم[10]،  آپ بیتی نگار،  مصنف،  مصنف،  نثر نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
André Gide signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آندرے ژید نے کئی مشہور کتابیں لکھیں۔ جن میں "لا پوخت ایتخوات" (La Porte Etroite) شامل ہے۔ ان کی دیگر کتابیں ان کے ذاتی تجربات پہ مبنی تھے۔

سفرترميم

آندرے ژید نے اپنی کتابیں لکھنے کی خاطر بہت سفر طے کیے۔ انہوں نے افریقا کے بے شمار حصہ دیکھے اور اشتراقی پسند شخصیات کے ساتھ روس بھی گے۔

بیرونی روابطترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904849c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xg9s2v — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4119 — بنام: Andre Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=9267056 — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: André Gide — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Gide,_André — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?227685 — بنام: André Gide — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118539124  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. مصنف: رابندر ناتھ ٹیگور — عنوان : গীতাঞ্জলি
  11. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1947/
  12. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/