ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 جنوری
- واقعات
- 1909ء - کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی
- 1925ء - نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں
- 2002ء - کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ
- 2004ء - ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی
- ولادت
- 1592ء - شاہ جہاں، مغل شہنشاہ
- 1846ء - روڈولف کرسٹوف یوکن، جرمن فلسفی اور مصنف
- 1846ء - مریم بواردی، شامی رومن کیتھولک راہبہ
- 1874ء - جوزف ارلینگر، امریکی فیزیولوجسٹ
- 1876ء - کونارڈ ایڈنائر، جرمن وکیل اور سیاست دان
- 1904ء - جین ڈکسن، امریکی نجومی
- 1928ء - |امتیاز احمد، پاکستانی کرکٹر
- 1928ء - ذوالفقار علی بھٹو، پاکستانی وکیل اور سیاست دان
- 1941ء - منصور علی خان پٹودی، بھارتی کرکٹر اور کوچ
- 1955ء - ممتا بنرجی، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- وفات
- 842ء - المعتصم باللہ، عباسی خلیفہ
- 1066ء - معترف ایڈورڈ، شاہ انگلستان
- 1933ء - کیلون کولج، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1970ء - میکس بورن، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی داں
- 1981ء - ہارلڈ اری، امریکی کیمیا سان
- 2014ء - یوسیبیو، موزمبیقی پرتگالی فٹبالر