آسٹریلیا سہ ملکی سیریز (جسے عام طور پر وی بی سیریز کے نام سے جانا جاتا ہے) ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) کرکٹ سہ ملکی سیریز تھی جہاں آسٹریلیا نے انگلینڈ اور سری لنکا کی میزبانی کی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ فائنل تک پہنچے جسے آسٹریلیا نے 2-0 سے جیت لیا۔

وی بی سیریز 2002-03ء
تاریخ13 دسمبر 2002ء – 25 جنوری 2003ء
مقامآسٹریلیا
نتیجہ آسٹریلیا نے آخری سیریز 2-0 سے جیت لی۔
ٹیمیں
 آسٹریلیا  انگلینڈ  سری لنکا
کپتان
رکی پونٹنگ ناصر حسین سنتھ جے سوریا
زیادہ رن
میتھیوہیڈن (458) نک نائٹ (461) سنتھ جے سوریا (359)
زیادہ وکٹیں
بریٹ لی (18) جیمز اینڈرسن (13) دلہارا فرنینڈو (13)

دستے

ترمیم
  آسٹریلیا   انگلینڈ   سری لنکا

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوس ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   آسٹریلیا 8 7 1 0 0 14 +0.730
2   انگلینڈ 8 3 5 0 0 6 −0.023
3   سری لنکا 8 2 6 0 0 4 −0.993

گروپ مرحلہ

ترمیم

پہلا میچ: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
13 دسمبر 2002ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
8/251 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
3/252 (45 اوورز)
نک نائٹ 111* (133)
بریٹ لی 4/47 (8 اوورز)
میتھیوہیڈن 98 (92)
ایان بلیک ویل 2/38 (10 اوورز)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[1]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: میتھیوہیڈن (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گیرتھ بیٹے (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا میچ: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
15 دسمبر 2002ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
6/318 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
229 (48 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 124 (104)
ایان بلیک ویل 2/54 (10 اوورز)
نک نائٹ 70 (68)
بریٹ لی 2/31 (9 اوورز)
آسٹریلیا 89 رنز سے جیت گیا۔[2]
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیمز اینڈرسن (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا میچ: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
17 دسمبر 2002ء
13:15 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
292 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
6/249 (50 اوورز)
ناصر حسین 79 (106)
دلہارا فرنینڈو 3/68 (10 اوورز)
انگلینڈ 43 رنز سے جیت گیا۔[3]
گابا، برسبین
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسٹیو ہارمیسن (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا میچ: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
20 دسمبر 2002ء
12:15 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
9/258 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
163 (43.4 اوورز)
رسل آرنلڈ 44 (82)
اینڈریوکیڈک 3/30 (10 اوورز)
انگلینڈ 95 رنز سے جیت گیا۔[4]
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: پال کولنگ ووڈ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں میچ: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
22 دسمبر 2002ء
12:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
5/305 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
163 (43 اوورز)
ڈیرن لیھمن 119 (119)
پربت نسانکا 3/54 (8 اوورز)
کمارسنگاکارا 40 (70)
بریٹ لی 3/23 (7 اوورز)
آسٹریلیا 142 رنز سے جیت گیا۔[5]
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: ڈیرن لیھمن (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا میچ: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
9 جنوری 2003ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
5/343 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
264 (49.3 اوورز)
سنتھ جے سوریا 122 (105)
شین واٹسن 2/72 (10 اوورز)
مائیکل بیون 41 (51)
سنتھ جے سوریا 4/39 (10 اوورز)
سری لنکا 79 رنز سے جیت گیا۔[6]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: سائمن ٹافل (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتواں میچ: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
11 جنوری 2003ء
10:00
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
4/271 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
7/264 (50 اوورز)
ڈیمین مارٹن 101* (114)
جیمز اینڈرسن 2/40 (10 اوورز)
نک نائٹ 85 (102)
بریڈ ہاگ 3/55 (9 اوورز)
آسٹریلیا 7 رنز سے جیت گیا۔[7]
بیللیریواوول, ہوبارٹ
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: ڈیمین مارٹن (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

8 واں میچ: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
13 جنوری 2003ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
7/284 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
253 (49.2 اوورز)
سنتھ جے سوریا 106 (110)
اینڈریوکیڈک 2/29 (10 اوورز)
سری لنکا 31 رنز سے جیت گیا۔[8]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

نواں میچ: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
15 جنوری 2003ء
13:15 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
9/211 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
6/214 (48.5 اوورز)
ماروان اتاپاتو 70 (101)
بریڈ ہاگ 2/38 (10 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔[9]
گابا، برسبین
امپائر: سائمن ٹافل (آسٹریلیا) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: مائیکل بیون (آسٹریلیا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دسواں میچ: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
17 جنوری 2003ء
13:45 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
7/279 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
260 (49.2 اوورز)
نک نائٹ 88 (110)
چمیلا گاماگے 2/42 (9 اوورز)
انگلینڈ 19 رنز سے جیت گیا۔[10]
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: اینڈریوکیڈک (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

گیارہواں میچ: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
19 جنوری 2003ء
13:45 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
152 (48.3 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
6/153 (47.3 اوورز)
پال کولنگ ووڈ 63* (106)
ناتھن بریکن 3/21 (7.3 اوورز)
ڈیمین مارٹن 59 (102)
ایان بلیک ویل 3/26 (10 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔[11]
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: ناتھن بریکن (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیکل کلارک (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

بارہواں میچ: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

ترمیم
21 جنوری 2003ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
8/214 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
1/215 (34.3 اوورز)
اویشکا گناوردنے 45 (72)
بریڈ ہاگ 3/37 (10 اوورز)
رکی پونٹنگ 106* (97)
چمنڈا واس 1/45 (8 اوورز)
آسٹریلیا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔[12]
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل سیریز

ترمیم

پہلا فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
23 جنوری 2003ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
117 (41 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
0/118 (12.2 اوورز)
پال کولنگ ووڈ 43 (71)
اینڈی بیچل 4/18 (7 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 69* (37)
رونی ایرانی 0/14 (2 اوورز)
آسٹریلیا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔[13]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقا) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بریٹ لی (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا فائنل: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم
25 جنوری 2003ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
7/229 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
224 (49.3 اوورز)
بریڈ ہاگ 71* (77)
رونی ایرانی 3/46 (10 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 60 (70)
بریٹ لی 5/30 (9.3 اوورز)
آسٹریلیا 5 رنز سے جیت گیا۔[14]
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: بریٹ لی (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف بیسٹ آف تھری آخری سیریز 2-0 سے جیت لی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "1st Match, Carlton & United Series at Melbourne, Dec 13 2002"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  2. "2nd Match, Carlton & United Series at Brisbane, Dec 15 2002"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  3. "3rd Match, Carlton & United Series at Brisbane, Dec 17 2002"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  4. "4th Match, Carlton & United Series at Sydney, Dec 20 2002"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  5. "5th Match, Carlton & United Series at Melbourne, Dec 22 2002"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  6. "6th Match, Carlton & United Series at Sydney, Jan 9 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  7. "7th Match, Carlton & United Series at Adelaide, Jan 11 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  8. "8th Match, Carlton & United Series at Adelaide, Jan 13 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  9. "9th Match (D/N), VB Series at Brisbane, Jan 15 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  10. "10th Match, Carlton & United Series at ہوبارٹ, Jan 17 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  11. "11th Match, Carlton & United Series at Perth, Jan 19 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  12. "12th Match, Carlton & United Series at Perth, Jan 21 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  13. "1st Match, Carlton & United Series at Sydney, Jan 23 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  14. "2nd Match, Carlton & United Series at Melbourne, Jan 25 2003"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017