پاول کرگمین
پاول رابن کرگمین امریکی ایک ماہر اقتصادیت اور اس کے معلم ہیں۔ انھوں نے 20 کے قریب کتابیں لکھی ہیں جو عام قارئین کے لیے بھی ہیں ان میں سے کچھ درسی کتب بھی شامل ہیں انھوں نے 200 سے زائد معیشت پر تحقیقی مقالے لکھے ہیں۔ انھیں 2002 میں نوبل انعام برائے اقتصادیات دیا گیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "Paul Krugman"، Encyclopædia Britannica، Encyclopædia Britannica Inc.، 20 جنوری 2013
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/121368033 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/nytimeskrugman — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12277570g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22536547
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |