پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام متحدہ عرب امارات 19-2018ء سیریز

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 19-2018ء سیریز میں مے حدہ عرب امارات کے مقام پر پانچ ایک روزہ میچ منعقد ہوئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچی۔ اس ایک روزہ سیریز سے دونوں ٹیموں کی کرکٹ عالمی کپ 2019ء کی تیاری بھی ممکن بنانے کی سعی کی گئی۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام متحدہ عرب امارات 19-2018ء سیریز
پاکستان
آسٹریلیا
تاریخ 22 – 31 مارچ 2019ء
کپتان شعیب ملک ایرون فنچ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور حارث سہیل (291 رنز) ایرون فنچ (451 رنز)
زیادہ وکٹیں عثمان خان شنواری (5 وکٹیں) ناتھن کولٹر نیل (7 وکٹیں)
بہترین کھلاڑی ایرون فنچ (451 رنز)

دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی
 پاکستان[1]  آسٹریلیا[2]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
22 مارچ 2019
15:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
280/5 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
281/2 (49 اوور)
حارث سہیل 101* (115)
ناتھن کولٹر نیل 2/61 (10 اوورز)
ایرون فنچ 116 (135)
محمد عباس 1/44 (10 اوورز)
 آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: مائیکل گف (انگلینڈ) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ایرون فنچ (116 رنز)
  •  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شان مسعود (پاکستان) اور محمد عباس (پاکستان) نے اپنا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ کھیلا۔
  • حارث سہیل(پاکستان) نے اپنے ایک روزہ کیرئر کی پہلی سنچری بنائی۔
24 مارچ 2019ء
15:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
284/7 (50 اوور)
ب
 آسٹریلیا
285/2 (47.5 اوور)
محمد رضوان 115 (126)
یاسر شاہ 1/60 (10 اوور)
ایرون فنچ 153 (143)
رچرڈسن 2/16 (5 اوور)
 آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: کمار دھرماسینا (SL) اور شوزب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: ایرون فنچ (135 رنز)
27 مارچ 2019
15:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
186 (44.4 اوور)
ب
 آسٹریلیا
266/6 (50 اوور)
امام الحق 46 (72)
ایڈم زمپا 4/43 (9.4 اوور)
ایرن فنچ 90 (136)
عماد وسیم 1/34 (10 اوور)
 آسٹریلیا 80 رنز سے جیت گیا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر)
امپائر: مائیکل گف (Eng) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: آسٹریلیا کا پرچم پیٹ کمنز
  •  آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شروع میں ہلکی بارش کی وجہ سے میچ 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوا۔
29 مارچ 2019
15:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
271/8 (50 اوور)
ب
 آسٹریلیا
277/7 (50 اوور)
عابد علی 112 (119)
نیتھن کولٹر نیل 3/53 (10 اوور)
میکسویل 98 (82)
یاسر شاہ 2/57 (10 اوور)
اننگز کا وقفہ
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: کمار دھرماسینا (SL) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: میکسویل (98 رنز)
  •  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عابد علی اور سعد علی (پاکستان) دونوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیلا۔
  • عابد علی پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے پندرھویں بلے باز تھے جنھوں نے ایک روزہ ڈیبیو میں سنچری اسکور کی۔
31 مارچ 2019
15:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
307/7 (50 اوور)
ب
 آسٹریلیا
327/7 (50 اوور)
حارث سہیل 130 (129)
Behendorff 3/63 (8 اوور)
 آسٹریلیا 20 رنز سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: مائیکل گف (Eng) اور احسن رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan squad for Australia ODIs announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019 
  2. "Smith, Warner, Starc not in squad for ODIs against Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019 

بیرونی روابط

ترمیم