پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام متحدہ عرب امارات 19-2018ء سیریز
(پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 2019 سے رجوع مکرر)
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 19-2018ء سیریز میں مے حدہ عرب امارات کے مقام پر پانچ ایک روزہ میچ منعقد ہوئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچی۔ اس ایک روزہ سیریز سے دونوں ٹیموں کی کرکٹ عالمی کپ 2019ء کی تیاری بھی ممکن بنانے کی سعی کی گئی۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام متحدہ عرب امارات 19-2018ء سیریز | |||||
پاکستان | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 22 – 31 مارچ 2019ء | ||||
کپتان | شعیب ملک | ایرون فنچ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | حارث سہیل (291 رنز) | ایرون فنچ (451 رنز) | |||
زیادہ وکٹیں | عثمان خان شنواری (5 وکٹیں) | ناتھن کولٹر نیل (7 وکٹیں) | |||
بہترین کھلاڑی | ایرون فنچ (451 رنز) |
دستے
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی | |
---|---|
پاکستان[1] | آسٹریلیا[2] |
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
2nd ODI
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد حسنین (کرکٹر) نے اپنے ایک روزہ کیرئر کا آغاز کیا۔
- یہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سوواں (100th) ایک روزہ میچ تھا۔
3rd ODI
ترمیمب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شروع میں ہلکی بارش کی وجہ سے میچ 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوا۔
4th ODI
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عابد علی اور سعد علی (پاکستان) دونوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیلا۔
- عابد علی پاکستان کے تیسرے اور دنیا کے پندرھویں بلے باز تھے جنھوں نے ایک روزہ ڈیبیو میں سنچری اسکور کی۔
5th ODI
ترمیمب
|
||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan squad for Australia ODIs announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019
- ↑ "Smith, Warner, Starc not in squad for ODIs against Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2019