پاکستان سپر لیگ 2021ء فائنل میچ

پاکستان سپر لیگ 2021ء کا فائنل میچ پاکستان سپر لیگ 2021ء(پی ایس ایل) کے فاتح کا تعین کرنے کے لیے [[ملتان سلطانز]] اور پشاور زلمی کے مابین متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی ، شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں 24 جون 2021ء کو کھیلا جانے والا ایک ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ ہے۔[1][2]

پاکستان سپر لیگ 2021ء فائنل میچ
موقعپاکستان سپر لیگ 2021ء
ملتان سلطانز پشاور زلمی
Multan Sultans team colors
206/4 159/9
20 آوور 20 آوور
ملتان سلطانز 47 اسکور سے میچ جیت گیا
تاریخ24 جون 2021
میدانشیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی
امپائرعلیم ڈار (پاکستان)
احسن رضا (پاکستان)
2020

سکور کارڈ

ترمیم

اشارے:

  • † ٹیم کپتان کی طرف اشارہ کرتا ہے
  • * ناٹ آؤٹ کی طرف اشارہ کرتا ہے

ٹاس: پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔[3]

ملتان سلطانز اننگز
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
شان مسعود b Mohammad Imran 37 29 6 0 127.58
محمد رضوان c †Kamran Akmal b Mohammad Imran 30 30 2 1 100.00
صہیب مقصود * 65 35 6 3 185.71
ریلی روسو c Mohammad Irfan b Sameen Gul 50 21 5 3 238.09
جانسن چارلس lbw b Sameen Gul 0 1 0 0 0.00
خوش دل شاہ * 15 5 0 2 300.00
سہیل تنویر did not bat
عمران طاہر did not bat
بلیسنگ موزاربانی did not bat
عمران خان did not bat
شاہنواز دھانی did not bat
ایکسٹرا 9 (b1, lb 1, nb 1, wd 6)
ٹوٹل 206/4 (20 آوور)
19 9 10.30 RR

وکٹوں کا گر: 1-68 (شان مسعود ، 8.4 آوور) ، 2-83 (محمد رضوان ، 10.6 آوور) ، 3-181 (ریلی روسو ، 18.2 آوور) ، 4-181 (جانسن چارلس ، 18.3 آوور)

پشاور زلمی بالنگ
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
سمین گل 4 0 26 2 6.50
محمد عرفان 4 0 27 0 6.75
وہاب ریاض 4 0 52 0 13.00
عماد بٹ 4 0 52 0 13.00
محمد عمران 4 0 47 2 11.75

ہدف:20 اوورز سے 10.35 پر 207 رنز آر آر

پشاور زلمی اننگز
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
کامران اکمل b Imran Khan 36 28 5 1 128.57
حضرت اللہ زازی c Shan Masood b Blessing Muzarabani 6 5 0 1 120.00
جوناتھن ویلز run out (Rilee Rossouw/Sohail Tanvir) 6 13 3 3 46.15
شعیب ملک c Imran Tahir b Sohail Tanvir 48 28 3 3 171.42
رومن پاول c †Mohammad Rizwan b Blessing Muzarabani 23 14 2 1 164.28
شیرفین رودرفورڈ c †Mohammad Rizwan b Imran Tahir 18 10 1 2 180.00
عماد بٹ c †Mohammad Rizwan b Imran Khan 7 6 1 0 116.66
وہاب ریاض b Imran Tahir 0 1 0 0 0.00
محمد عمران b Imran Tahir 0 1 0 0 0.00
سمین گل * 7 11 1 0 63.63
محمد عرفان * 0 5 0 0 0.00
ایکسٹرا 8 (nb 2, wd 6)
ٹوٹل 159/9 (20 آوور)
16 8 7.95 RR

وکٹوں کا زوال: 1-42 (حضرت اللہ زازی ، 5.2 آوور) ، 2-42 (کامران اکمل ، 6.1 آوور) ، 3-58 (جوناتھن ویلز ، 9.2 آوور) ، 4-124 (روومن پاول ، 14.1 آوور) ، 5-137 (شعیب ملک ، 15.1 آوور) ، 6-150 (شیرفین رودرفورڈ ، 16.3 آوور) ، 7-151 (وہاب ریاض ، 16.5 آوور) ، 8-151 (محمد عمران ، 16.6 آوور) ، 9-151 (عماد بٹ ، 17.2)

ملتان سلطانز کی بالنگ
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
سہیل تنویر 4 0 35 1 8.75
عمران خان 4 1 27 2 6.75
بلیسنگ موزاربانی 4 0 26 2 6.50
شاہنواز دھانی 4 0 38 0 9.50
عمران طاہر 4 0 33 3 8.25

Match Officials

ترمیم

On field Umpire:   احسن رضا

On field Umpire:   علیم ڈار

TV Umpire:   آصف یعقوب

Reserve Umpire:   راشد ریاض

Match Referee:   Mohammed Anees

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PSL set to resume on June 9, final on June 24"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-21
  2. "PSL 2021 schedule: Updated Abu Dhabi fixtures and full match list for Pakistan Super League"۔ Wisden۔ 2021-06-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-21
  3. "Multan Sultan vs Peshawar Zalmi / 2021 Pakistan Super League final"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-24 – بذریعہ ESPNCricinfo