پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2000-01ء
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے مارچ 2001ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور پاکستان کی کپتانی معین خان نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنل کی 5 میچوں کی سیریز کھیلی جس میں نیوزی لینڈ نے 3-3 سے کامیابی حاصل کی۔ [1]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ ایک دن کے لیے شیڈول تھا لیکن اسے دو تک بڑھا دیا گیا۔ پہلے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
- عمران فرحت (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیمز فرینکلن (نیوزی لینڈ) اور فیصل اقبال, عمران فرحت, مصباح الحق, اور محمد سمیع (تمام پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- دوسرے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- ہمایوں فرحت (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan in New Zealand 2001"۔ espncricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2014