پتر جگے دا

پاکستانی پنجابی فلم

پتر جگے دا (انگریزی: Puttar Jaggay Da) ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 8 جون، 1990ء كو ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور جرائم فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمساز تیار کردہ تھے طفیل عمران۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، نادرہ، اسد بخاری، افضال احمد تھے۔

پتر جگے دا
300px
انگریزیThe Son Jagga
ہدایت کارحسن عسکری
شاہد خرم
پروڈیوسرچوہدری رحمت علی
طفیل عمران
تحریرنسیم احمد‎
ستارے
راویچوہدری انوار احمد
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیارشاد احمد
عامر
ایڈیٹرزیڈ اے زلفی، ہمایوں
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارجگا گجر پروڈکشن
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:42:58 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 21 ملین (US$200,000)
باکس آفسروپیہ 28 کروڑ (US$2.6 ملین)

مطمئن

ترمیم

فلم کی کہانی کا گجر قوم سے متعارف کروایا گیا ہے۔ پاکستان ایک ایسی دلیر قوم جسے گجر کا بھی حوالے سے جانا جاتا۔ آج ہم آپ کو ایک جرائم کی کہانی بتاتے ہیں، اس فلم میں جگا کا رول سلطان راہی نے کردار کیا۔ جگا ایک لڑاکا انسان ہوتا ہے جو وہاں کے وڈیرے کو پسند نہیں ہوتا۔ یہاں کا وڈا سائیں غلط کام میں ملوث ہوتا ہے۔ جگا ان کے شراب خانے کو توڑ کر برباد کر دیتا پھر ان کی دشمنی بڑھنی شروع ہو جاتی ہے۔ وڈیرے کے پولیس سے تعلقات ہوتے اور ایک دن مقبر اطلاع دینے کے لیے تھانے جاتا۔ وہ گجر کو اشتہاری قرار دیتے ہیں اور پولیس مقابلے میں جگا گجر مارا جاتا۔ جگہ کا بھائی اللہ سے دعا کرتا ہے کہ مجھے ایک جگا اور دو لیکن وہ تو رب کریم ہے اس کی دعا قبول ہو جاتی ہے اور بیس سال بعد بچہ جوان ہو جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے وہ بھی سلطان راہی کے روپ میں آتا ہے اس فلم میں سلطان رہی نے ڈبل رول کا کردار ادا کیا ہے۔ ہمیں آج بھی کہانی ملتی ہے مگر اس فلم جیسی کہانی نہیں ملتی۔ لولی وڈ ہمارے عروج کا نام تھا جیسے ہمارے معاشرے میں خراب کر دیا-

اداکار

ترمیم

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم

فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، احمد راہی مہمان جاوید راہی اور یونس نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ، ایم ظفر انھوں نے گیتوں [1] کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، عنایت حسین بھٹی، حمیرا چنا اور ثریا خانم نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے 100 بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔ جاوید راہی یونس

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."میرے چم دیاں چنا بنا کے جوتیاں"عنایت حسین بھٹی، نورجہاں5:21
2."شیر پنجاب دا ماہی میرا، اج کرنے کھڑاک"حمیرا چنا4:31
3."لاہور شہر اے سی گجر جگا انداں ناں"ثریا خانم3:44
4."جی کرے میں، جوڑا کھول دیاں"نورجہاں4:44
5."تنہوں کیوے سمجاوا کندی اوی شرمواں"نورجہاں4:21
6."تیرے نال میں لایا اکھیا، وے توں پہر وی"نورجہاں4:57
کل طوالت:26:47

حوالہ جات

ترمیم
  1. عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (8 جنوری 2017ء)۔ "معیار کی تصاویر پتر جگے دا پنجابی کولمبیا سیاہ لیبل"۔ ڈسپوز۔ ای ایم آئی (پاکستان) لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2019 

بیرونی روابط

ترمیم