پہلا مسلم خاندان
پہلا مسلمان خاندان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاندان میں براہ راست شامل افراد پر مشتمل ہے۔
خدیجۃ الکبری ام المومنین کا شجرہ
ترمیم- تفصیلی مضمون کے لیے خدیجہ بنت خویلد ملاحظہ کریں۔
- والد: خویلد بن اسد
- والدہ: فاطمہ بنت زائدہ
- خود: خدیجہ بنت خویلد پہلی زوجہ رسول
- شوہر: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- بیٹی: فاطمہ زہراء علیہا السلام
- داماد: علی بن ابی طالب علیہ السلام
- نواسہ: حسن بن علی علیہ السلام
- نواسہ: حسین بن علی علیہ السلام
- بہن: ہالہ بنت خویلد اور رقیقہ بنت خویلد[1]
- بھائی: حزام بن خویلد، (حکیم بن حزام کے والد) عوام بن خویلد (زبیر بن عوام کے والد) اور نوفل بن خویلد (ورقہ بن نوفل کے والد)[2]
- بھابھی: صفیہ بنت عبد المطلب
- نواسی: زینب بنت علی اور ام کلثوم بنت علی
- لے پالک بیٹیاں: زینب بنت محمد - رقیہ بنت محمد اور ام کلثوم بنت محمد
- بیٹے: قاسم بن محمد - عبد اللہ بن محمد.
میمونہ بنت الحارث کا شجرہ
ترمیم- تفصیلی مضمون کے لیے پہلا مسلم خاندان ملاحظہ کریں۔میمونہ بنت الحارث
- خود: میمونہ بنت الحارث
- شوہر: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- بہن: لبابہ بنت حارث
- بہن: عزیٰ
- سوتیلی بہن: زینب بنت خزیمہ - پہلے زینب کا نکاح حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہوا اور ان کی وفات کے بعد میمونہ بھی حضور کے نکاح میں آ گئیں۔
- سوتیلی بہن: اسماء بنت عمیس - جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کی زوجہ تھیں۔
- سوتیلی بہن: سلمیٰ بنت عمیس - حمزہ بن عبدالمطلب رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے نکاح میں آئیں
عائشہ صدیقہ کا شجرہ
ترمیم- والد گرامی: ابوبکر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ، شجرہ
- سوتیلی والدہ: قتیلہ بنت عبدالعزیٰ بن عبدالاسد
- سوتیلی بہن اسماء بنت ابی بکر
- سوتیلا بھائی: محمد بن ابی بکر - قاسم بن محمد کے باپ جو فروا کے والد تھے جو امام جعفر صادق کی والدہ تھیں۔
- والدہ: ام رمان بنت عمرو
- بھائی: عبد الرحمن بن ابی بکر
- خود عائشہ
- شوہر: حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، شجرہ
زبیر ابن العوام کا شجرہ
ترمیم- دادا: خویلد بن اسد
- والد: عوام بن خویلد
- والدہ: صفیہ بنت عبد المطلب
- پھوپھی: خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا
- سسر: ابوبکر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ
- خود: زبیر ابن العوام
- زوجہ: اسماء بنت ابی بکر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا
- بیٹا عبداللہ بن زبیر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ
بیرونی ربط
ترمیم- http://www.imamalinet.net/en/ec/ecf/ecfeb.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ imamalinet.net (Error: unknown archive URL)