وہ عوام بن خویلد بن اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان ہیں ۔ آپ قریش کی بعثت اسلام سے پہلے کی شخصیت ہیں۔ آپ ام المؤمنین، خدیجہ بنت خویلد ، اور صحابی ہالہ بنت خویلد کے بھائی ہیں۔ ان کی شادی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ صفیہ بنت عبدالمطلب سے ہوئی تھی۔ اور آپ صحابی زبیر بن عوام کے والد ہیں۔ اور آپ عبد اللہ بن زبیر کے دادا تھے ، اور وہ زینب بنت محمد، ام کلثوم بنت محمد، رقیہ بنت محمد، اور فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہم کے ماموں تھے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں۔ [1]

عوام بن خویلد
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ صفیہ بنت عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زبیر ابن العوام ،  ام حبيب بنت عوام   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خویلد ابن اسد   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
حزام بن خویلد ،  خدیجہ بنت خویلد ،  ہالہ بنت خویلد ،  نوفل ابن خویلد   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

العاقر مرہ بن مطب بن مالک ثقفی نے، العبلاء کے دن، حرب فجار میں جو کنانہ اور قیس درمیان جنگ میں قتل کر دیا تھا۔ حرب فجار زمانہ جاہلیت کی جنگوں میں سے ہے ۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. سيرة ابن هشام
  2. العقد الفريد (2/301)