پیریار
ایروڈ وینکٹپا راماسامی [4] (17 ستمبر 1879 - 24 دسمبر 1973)، جسے پیریار [ا] یا تھانتھائی [ب] پیریار کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی سماجی کارکن اور سیاست دان تھے جنھوں نے عزت نفس کی تحریک اور دراوڑ کزگم کا آغاز کیا۔ انھیں 'دراوڑی تحریک کے باپ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے تمل ناڈو میں برہمنی غلبہ اور صنفی اور ذات پات کی عدم مساوات کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا۔ [5] [6] [7] 2021 سے، بھارتی ریاست تامل ناڈو ان کی یوم پیدائش کو 'سوشل جسٹس ڈے' کے طور پر مناتی ہے۔ [8]
پیریار | |
---|---|
(کنڑا میں: ಈರೋಡು ವೆಂಕಟ ರಾಮಸ್ವಾಮಿ)،(تیلگو میں: ఈరోడ్ వేంకట రామస్వామి) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 ستمبر 1879ء [1] اروڑ [2] |
وفات | 24 دسمبر 1973ء (94 سال) ویلور |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–)[3] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (1919–1925) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | کنڑ زبان ، تمل ، تیلگو |
تحریک | الحاد |
درستی - ترمیم |
سیرت
ترمیمکانگریس پارٹی کے رکن (1919-1925)
ترمیمدراویدار کزگم (1944–آگے)
ترمیمانادورائی سے علیحدگی
ترمیماصول و وراثت
ترمیمتنازعات
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Periyar_E._V._Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اشاعت: سوانح — Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018
- ↑ اشاعت: سوانح — Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
- ↑ "About Periyar: A Biographical Sketch from 1879 to 1909"۔ Dravidar Kazhagam۔ 10 جولائی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015
- ↑ Mehta, Vrajendra Raj، Thomas Pantham (2006)۔ Political Ideas in Modern India: thematic explorations۔ Sage Publications: Thousand Oaks۔ صفحہ: 48۔ ISBN 978-0-7619-3420-2
- ↑ Arora, N.D.، S.S. Awasthy (2007)۔ Political Theory and Political Thought۔ Har-Anand Publications: New Delhi۔ صفحہ: 425۔ ISBN 978-81-241-1164-2
- ↑ Thakurta, Paranjoy Guha; Shankar Raghuraman (2004). A Time of Coalitions: Divided We Stand. Sage Publications. New Delhi. p. 230. آئی ایس بی این 0-7619-3237-2.
- ↑ "TN govt will celebrate Periyar's birth anniversary as social justice day, says CM Stalin"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2021-09-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021