پی ایس-107 (کراچی جنوبی-2)

پی ایس-107 (کراچی جنوبی-2) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2]

حلقہ پی ایس-107 (کراچی جنوبی-2)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی جنوبی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-108 (کراچی جنوبی-2)

سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔108 کراچی۔XX کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔108 کراچی جنوبی۔II کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔107 کراچی جنوبی۔II ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ لیاری ٹاؤن کے علاقوں آگرہ تاج کالونی، بہار کالونی،  چاکیواڑہ، فٹ بال گراونڈ اور دیگر ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 250,937 ہے۔[3]

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔108 کراچی جنوبی۔II

امیدوار جماعت ووٹ
سید عبد الرشید جماعت اسلامی پاکستان 16,821
عبدالناصر بلوچ پاکستان تحریک انصاف 15,579
عبد المجید پاکستان پیپلز پارٹی 12,252
سلطان بہادر خان پاکستان مسلم لیگ ن 11,113
محمد ظفر اقبال تحریک لبیک پاکستان 7,958
شاہد علی آزاد امیدوار 4,350
حبیب حسن آزاد امیدوار 3,242
جبران آزاد امیدوار 1,291
محمد صادق رند پاک سرزمین پارٹی 1,170
عبد السبحان عوامی نیشنل پارٹی 710
دوست محمد دانش آزاد امیدوار 702
محمد متین پاکستان راہ حق پارٹی 512
پیر محمد آزاد امیدوار 472
اختر حسین پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) 435
تنویر احمد پاسبان پاکستان 204
عدنان آزاد امیدوار 198
شاہجہان بلوچ آزاد امیدوار 101
سید سلیم شاہ گیلانی آزاد امیدوار 74
عاطف محمود آزاد امیدوار 43
کل درست ووٹ کل درست ووٹ 77,227
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 1,968
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 79,195
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 207,724

نتیجہ

جماعت اسلامی پاکستان کے سید عبد الرشید نے 16,821 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20
  3. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.