چودھری پرویز الٰہی

پاکستانی سیاست دان
(چوہدی پرویز الٰہی سے رجوع مکرر)

چوہدری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 27 جولائی 2022ء سے پنجاب کے 19ویں اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 نومبر 2002  – 18 نومبر 2007 
میاں محمد شہباز شریف  
شیخ اعجاز ناصر  
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
17 مارچ 2008  – 31 مئی 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔56  
ملک اللہ یار خان  
ملک اعتبار خان  
قائد حزب اختلاف (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 مارچ 2008  – 17 ستمبر 2008 
نائب وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 2012  – 16 مارچ 2013 
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔105  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
25 جولا‎ئی 2018 
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-30  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
اسپیکر پنجاب اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
16 اگست 2018 
رانا محمد اقبال خان  
 
گورنر پنجاب [3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 اگست 2018  – 5 ستمبر 2018 
وزیر اعلیٰ پنجاب [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 جولا‎ئی 2022  – 22 جنوری 2023 
محمد حمزہ شہبازشریف  
 
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے 2013ء میں پاکستان کے پہلے اور واحد نائب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 2002ء کے عام انتخابات میں کامیاب مہم کے بعد وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے اور 2007ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔

2008ء میں انھوں نے مختصر وقت کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 2018ء سے 2022ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پنجاب ڈویژن کے صدر ہیں۔

تعلیم

ترمیم

چوہدری پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات،[6][7][8] پنجاب میں صنعتکار چوہدری منظور الٰہی وڑائچ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پنجابی جاٹوں کے وڑائچ قبیلے سے ہے۔ ان کا تعلق گجرات کے سیاست دانوں اور صنعت کاروں کے خاندان سے ہے۔چودھری نے اپنی ابتدائی تعلیم فارمین کرسچین کالج، لاہور سے 1967ء تک حاصل کی اور بعد میں واٹفورڈ کالج آف ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کی جہاں سے انھوں نے "ڈپلوما صنعتی ٹیکنالوجی" (Diploma in Industrial Management) حاصل کیا۔[8]

وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے کزن ہیں۔

سیاست

ترمیم

چودھری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیر اعظم تھے۔ اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Chaudhry Pervaiz Elahi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
  2. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1283
  3. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1283
  4. بنام: Chaudhry Pervaiz Elahi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
  5. بنام: Chaudhry Pervaiz Elahi — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2022
  6. "If elections are held on time…"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 05 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017 
  7. "Detail Information"۔ 23 March 2011۔ 23 مارچ 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2017 
  8. ^ ا ب "Chaudhry Pervaiz Elahi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 June 2012۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017 
سیاسی عہدے
ماقبل 
نیا عہدہ
نائب وزیراعظم
2012–تا 2013
مابعد 
موجودہ
ماقبل  وزیر اعلیٰ پنجاب
2002–2007
مابعد 
اعجاز نثار
قائم مقام
ماقبل  قائد حزب اختلاف
2008
مابعد