کرکٹ عالمی کپ 1979ء کا شماریاتی جائزہ

یہ 1979ء کرکٹ ورلڈ کپ کے اعدادوشمار کی فہرست ہے۔ ان مقابلوں کا انعقاد بھی انگلستان میں ہی کیا گیا تھا اور اس کو بھی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے جیت لیا تھا

ٹیم کے اعدادوشمار ترمیم

ٹیم کا سب سے زیادہ مجموعہ ترمیم

مندرجہ ذیل جدول میں اس ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم کے دس سب سے زیادہ سکور کی فہرست دی گئی ہے۔ [1]

ٹیم کل مخالف مقام
  ویسٹ انڈیز 293/6   پاکستان اوول (کرکٹ میدان), لندن
  پاکستان 286/7   آسٹریلیا ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
  ویسٹ انڈیز 286/9   انگلستان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن
  پاکستان 250   ویسٹ انڈیز اوول (کرکٹ میدان), لندن
  ویسٹ انڈیز 244/7   نیوزی لینڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
  سری لنکا 238/5   بھارت اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر
  انگلستان 221/8   نیوزی لینڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر
  نیوزی لینڈ 212/9   ویسٹ انڈیز ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
  نیوزی لینڈ 212/9   انگلستان اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر
  آسٹریلیا 197   پاکستان ٹرینٹ برج، ناٹنگھم

بیٹنگ کے اعدادوشمار ترمیم

سب سے زیادہ رنز ترمیم

ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ پانچ (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔ [2]

کھلاڑی ٹیم رنز مقابلے اننگز اوسط اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ 100s 50s 4s 6s
گورڈن گرینیج   ویسٹ انڈیز 253 4 4 84.33 62.31 106* 1 2 17 3
ویوین رچرڈز   ویسٹ انڈیز 217 4 4 108.50 74.06 138* 1 0 13+ 4+
گراہم گوچ   انگلستان 210 5 5 52.50 63.82 71 0 2 18 4
گلین ٹرنر   نیوزی لینڈ 176 4 4 88.00 56.05 83* 0 1 12+ 0+
جان رائٹ   نیوزی لینڈ 166 4 4 41.50 50.00 69 0 1 16+ 0+

سب سے زیادہ سکور ترمیم

اس جدول میں ایک ہی اننگز میں کسی بلے باز کی طرف سے بنائے گئے ٹورنامنٹ کے ٹاپ پانچ سب سے زیادہ اسکور ہیں۔ [3]

کھلاڑی ٹیم رنز گیند "چوکے چھکے مخالف مقام
ویوین رچرڈز   ویسٹ انڈیز 138* 157 11 3   انگلستان لارڈز، لندن
گورڈن گرینیج   ویسٹ انڈیز 106* 173 9 1   بھارت ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم
ظہیر عباس   پاکستان 93 122 8 1   ویسٹ انڈیز اوول, لندن
کولس کنگ   ویسٹ انڈیز 86 66 10 3   انگلستان لارڈز، لندن
بروس ایڈگر   نیوزی لینڈ 84* 167 8 0   بھارت ہیڈنگلے، لیڈز

سب سے زیادہ شراکتیں ترمیم

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔[4][5]

وکٹ سے
وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی مخالف مقام
پہلی 138   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج ڈیسمنڈ ہینز   بھارت ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم
دوسری 166   پاکستان ماجد خان ظہیر عباس   ویسٹ انڈیز اوول، لندن
تیسری 108   انگلستان مائیک بریرلی گراہم گوچ   آسٹریلیا لارڈز، لندن
چوتھی 71   آسٹریلیا اینڈریوہلڈچ گراہم یلپ   پاکستان ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
پانچویں 139   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز کولس کنگ   انگلستان ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
چھٹی 40   بھارت سنیل گواسکر کپل دیو   نیوزی لینڈ ہیڈنگلے، لیڈز
ساتویں 52   پاکستان آصف اقبال وسیم راجہ   انگلستان ہیڈنگلے، لیڈز
آٹھویں 41   انگلستان ڈیرک رینڈل باب ٹیلر   نیوزی لینڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر
نویں 43   انگلستان باب ٹیلر باب ولیس   پاکستان ہیڈنگلے، لیڈز
دسویں 27   بھارت سری وینکٹا راگھون بشن سنگھ بیدی   ویسٹ انڈیز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم
رنز سے
دوسری 166   پاکستان ماجد خان ظہیر عباس   ویسٹ انڈیز اوول، لندن
پانچویں 139   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز کولس کنگ   انگلستان لارڈزکرکٹ گراؤنڈ, لندن
پہلی 138   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج ڈیسمنڈ ہینز   بھارت ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم
پہلی 132   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج ڈیسمنڈ ہینز   پاکستان اوول، لندن
پہلی 129   انگلستان مائیک بریرلی جیفری بائیکاٹ   ویسٹ انڈیز لارڈزکرکٹ گراؤنڈ, لندن
دوسری 126*   نیوزی لینڈ گلین ٹرنر جیف ہاورتھ   سری لنکا ٹرینٹ برج, ناٹنگھم
تیسری 108   انگلستان مائیک بریرلی گراہم گوچ   آسٹریلیا لارڈزکرکٹ گراؤنڈ, لندن
پہلی 100   نیوزی لینڈ جان رائٹ بروس ایڈگر   بھارت ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز
پہلی 99   پاکستان صادق محمد ماجد خان   آسٹریلیا ٹرینٹ برج, ناٹنگھم
دوسری 96   سری لنکا سنیل ویٹیمونی رائے ڈیاس   بھارت اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر

باؤلنگ کے اعدادوشمار ترمیم

سب سے زیادہ وکٹیں ترمیم

مندرجہ ذیل جدول میں ٹورنامنٹ کے پانچ سرکردہ وکٹ لینے والے کھلاڑی شامل ہیں۔[6]

کھلاڑی ٹیم وکٹیں میچز اوسط سٹرائیک ریٹ اکانومی بہترین باؤلنگ
مائیک ہینڈرک   انگلستان 10 5 14.90 33.6 2.66 4/15
برائن میک کینی   نیوزی لینڈ 9 4 15.66 30.5 3.07 3/24
آصف اقبال   پاکستان 9 4 17.44 31.3 3.34 4/56
کرس اولڈ   انگلستان 9 5 17.44 38.6 2.70 4/8
مائیکل ہولڈنگ   ویسٹ انڈیز 8 4 13.25 30.7 2.58 4/33

بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار ترمیم

اس جدول میں ٹورنامنٹ میں بہترین باؤلنگ کے ساتھ سرفہرست پانچ کھلاڑیوں کی فہرست دی گئی ہے۔[7]

کھلاڑی ٹیم اوورز اعداد و شمار مخالف مقام
ایلن ہرسٹ   آسٹریلیا 10.0 5/21   کینیڈا ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم
جوئل گارنر   ویسٹ انڈیز 11.0 5/38   انگلستان لارڈز, لندنہیڈنگلے، لیڈز
کرس اولڈ   انگلستان 10.0 4/8   کینیڈا اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر
باب ولس   انگلستان 10.3 4/11   کینیڈا اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر
مائیک ہینڈرک   انگلستان 12.0 4/15   پاکستان ہیڈنگلے، لیڈز

فیلڈنگ کے اعدادوشمار ترمیم

سب سے زیادہ آؤٹ ترمیم

یہ ان وکٹ کیپرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کیے ہیں۔[8]

کھلاڑی ٹیم میچز آؤٹ کیچ سٹمپڈ
ڈیرک مرے   ویسٹ انڈیز 4 7 7 0
وسیم باری   پاکستان 4 7 6 1
وارن لیز   نیوزی لینڈ 4 6 6 0
کیون رائٹ   آسٹریلیا 3 5 5 0
باب ٹیلر   انگلستان 5 4 4 0

سب سے زیادہ کیچ ترمیم

یہ ان آؤٹ فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے ہیں۔[9]

کھلاڑی ٹیم میچز کیچز زیادہ سے زیادہ
آصف اقبال   پاکستان 4 4 2
ایلون کالی چرن   ویسٹ انڈیز 4 4 2
مائیک بریرلی   انگلستان 5 4 2
جرمی کونی   نیوزی لینڈ 4 3 1
کلائیولائیڈ   ویسٹ انڈیز 4 3 2
ویوین رچرڈز   ویسٹ انڈیز 4 3 1
صادق محمد   پاکستان 4 3 2
مائیک ہینڈرک   انگلستان 5 3 1

حوالہ جات ترمیم

  1. "Cricket World Cup: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  2. "Cricket World Cup: Highest Run Scorers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  3. "Cricket World Cup: High Scores"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  4. "Cricket World Cup: Highest partnerships by wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  5. "Cricket World Cup: Highest partnerships by runs"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  6. "Cricket World Cup: Most Wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  7. "Cricket World Cup: Best Bowling Figures"۔ ESPN Circinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2011 
  8. "Cricket World Cup: Most Dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011 
  9. "Cricket World Cup: Most Catches"۔ ESPN Circinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011