کوٹ چھٹہ
کوٹ چھٹہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع ڈیرہ غازی خان کی ایک تحصیل ہے۔[1]کوٹ چھٹہ اپنے ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 22 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے کوٹ چهٹہ کو چهٹہ خان گرمانی ایک بلوچ سردار نے اس وقت آباد کیا جب حاجی خان میرانی نے ڈی جی خان آباد کیا تها۔ زیادہ تر یہاں پر بلوچ قبائل آباد ہیں۔ تحصیل کوٹ چهٹہ کی آبادی اندازہً 6 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع ڈیرہ غازی خان |
حکومت | |
• قسم | تحصیل |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | +64 |
قبیلے
ترمیمکوٹ چھٹہ سردار گورمانی بلوچ کے نام سے جانا جاتا ہے جلبانی ۔سکھانی مہروآنی ۔ (بھمبھانی) میرزانی بلوچ، مالانہ ، تالپور ، رمدانی،برمانی ،ہجانہ ،کچهیلا ،بزدار ،دادوآنی ،مستوئی ،جتوئی ، مریدآنی ،احمدانی ، ( یاقیانی)،رند ،لاسکانی ،ڈھول ،ملغانی بلوچ. نتکانی ،(جوگیانی) (جلال انی)۔ (لنڈ)۔ (جتوئی)۔ (سکھانی)۔ (مھر)۔ (دودانی)۔ (سجرانی)۔ (واڈنی)۔ چانڈیہ ،چنگوانی ،لاشاری ،کهوسہ سردار بلوچ.جٹ خلیفہ ،موچی لنگاہ ملاں لنگھا جوئہ ملک ڈنگی بھٹی ،سید،دارکھان بھٹہ ،راجپوت ،لودهی ،آرائیں قاضی ، میرانی ،سندیلہ ، پتافی ، بابر ،کھکھ اور بہت سی دیگر اقوام شامل ہیں۔
علاقے
ترمیمعالیوالا ،غوث آباد ، بستی ریکڑہ ،جھوک اترا ، جکھڑاں امام (بستی بھبھانی،) ،شیرو ،آڑہ جعفر ، مانہ احمدانی ، نوتک محمید ،فقیروالا ، بستی فوجہ ،بستی ملانہ ،بستی جلبانی ،محبوب نگر جلںانی( بستی یاقی) کوٹ چھٹہ شہر ، ملتانی والا ، معموری ، حیدرا آباد ،ناواں شہر خانپور ،چوٹی زاریں،13+14پل، حیدرواہن ، کوٹلہ احمد وغیرہ۔
تعلیم اور صحت
ترمیمتحصیل کوٹ چهٹہ کے ہر علاقے میں بنیادی صحت مرکز قائم ہیں اور ہر علاقے کے میڑک تک اسکول بهی موجود ہیں۔ کوٹ چهٹہ شہر اور مانہ احمدانی میں ہائر سکینڈری اسکول موجود ہیں۔ جبکہ چوٹی زیریں میئ بواںز اور گرلز کالج بھی موجود ہیں۔ اور کوٹ چهٹہ کو تحصیل کا درجہ ملنے کے باوجود آج تک تحصیل والا درجہ نہی مل سکا کیوں کہ یہاں کے جو ارکان ہیں وہ سب حرام خور ہیں اور جتنا بھی فنڈ کبھی کبھار ملتا ہے تو اپنی جیب میں ڈال کر ادائے عمرہ کے لیے نکل جاتے ہیں یا پہر نئی گاڑی لے لیتے ہیں اس تحصیل کے ارکان علاقے کے لوگوں کو صرف اپنا غلام سمجھتے ہیں جب کہ یہ تمام ارکان خود کھوسوں اور لغاریوں کے دلال ہیں۔ ریسکیو کا دفتر بهی موجود ہے۔اس کے مشرق سے دریائے سندھ گذر رہا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Chutta"