کھوٹے سکے
کھوٹے سکے (انگریزی: Khotay Sikkay) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 اگست، 1995ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر الطاف حسین تھے۔ پروڈیوسر رانا جاوید اقبال تھے۔ کہانی بشیر نیاز نے لکھی تھی۔ اس فلم پر اداکاری کے منفرد کردار میں سلطان راہی، عمر شریف، فیصل منورظریف، عارف لوہار، شفقت چیمہ اور ہمایوں قریشی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز اور سلیم احمد سلیم نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، سائرہ نسیم، عارف لوہار اور انور رفیع نے گیت گائے۔
کھوٹے سکے (Khotay Sikkay) | |
---|---|
ہدایت کار | الطاف حسین |
پروڈیوسر | رانا جاوید اقبال نیامت علی |
تحریر | بشیر نیاز |
ستارے | |
راوی | محمد عارف |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | پرویز خان (سی اے پی) |
ایڈیٹر | قیصر ضمیر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اپالو ویڈیو (انٹرنیشنل ) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 168 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی۔اردو |
خلاصہ
ترمیمکچھ لوگ پیدائشی بڑے ہوتے ہیں۔ کچھ دن رات ایک کر کے بڑے بنتے ہیں۔ اور کچھ پر ٹرائی ٹھونسی جاتی ہے۔ وہ دونوں لاابالی لاپرواہ نکمے ناکارہ تھے کوئی انھیں نہیں پوچھتا تھا۔ تین ہو یا ڈیڑھ ہویا پون ہو۔ ان کی زندگی ایک شکوہ اور شب وروز شکایت تھے۔ ان کی حرکتوں سے عاجز باپ نے انھیں کھوٹے سکے کا خطاب دیکر گھر سے نکال دیا تھا۔ وہ کھوٹے کے کھوٹے رہے یا کھرے ہو گئے اس سوال کا جواب فلم کھوٹے سکے ہے۔۔۔ بشیر نیاز۔۔۔ ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔
کاسٹ
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- کھوٹے سکے ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- کھوٹے سکے ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- کھوٹے سکے ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |