گولڈن آئی
گولڈن آئی (انگریزی: GoldenEye) 1995ء کی ایک جاسوسی فلم ہے، جو جیمز بانڈ سیریز کی سترہویں فلم ہے جو ای او این پروڈکشنز نے تیار کی ہے، یہ پہلی فلم ہے جس میں پیئرس بروسنن نے ایم آئی 6 ایجنٹ جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا گیا ہے۔
گولڈن آئی | |
---|---|
(انگریزی میں: GoldenEye) | |
UK theatrical release poster by Terry O'Neill، Keith Hamshere and George Whitear
| |
ہدایت کار | مارٹن کیمبل |
اداکار | پیئرس بروسنن ایزابیلا اسکورپکو فامکے جانسن جوڈی ڈینچ ڈسمنڈ لولین منی ڈرائیور سامانتھا بونڈ سرینا گورڈن مارٹن کیمبل |
صنف | جاسوسی فلم ، ہنگامہ خیز فلم |
سلسلہ | جیمز بانڈ (الترتيب: 20)، ای او این جیمز بانڈ سیریز (الترتيب: 17) |
موضوع | منظم جرم ، کمپیوٹنگ ، دہشت گردی |
ماخوذ از | جیمز بانڈ |
فلم نویس | بروس فرسٹین |
دورانیہ | 130 منٹ |
زبان |
|
ملک | |
مقام عکس بندی | موناکو ، فرانس ، پورٹو ریکو ، انگلستان ، روس ، سویٹزرلینڈ ، تیچینو ، لندن ، سینٹ پیٹرز برگ [3] |
موسیقی | Éric Serra |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ |
|
میزانیہ | $60 ملین |
باکس آفس | $356.4 ملین[4] |
تاریخ نمائش | 17 نومبر 1995 (ریاستہائے متحدہ امریکا )[5]8 دسمبر 1995 (سویڈن )[6]28 دسمبر 1995 (جرمنی )[7]1995 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v135622 |
tt0113189 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Goldeneye"۔ Lumiere۔ European Audiovisual Observatory۔ 26 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2020
- ↑ "AFI Catalog: GoldenEye (1995)"۔ امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ۔ Los Angeles۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2021
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2024ء۔
- ↑ "GoldenEye (1995)"۔ Box Office Mojo۔ 24 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2020
- ↑ http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=goldeneye.htm
- ↑ http://www.sfi.se/sv/svensk-filmdatabas/Item/?type=MOVIE&itemid=22052
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0113189/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2017