ہندوستان میں 1946ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 18 فروری– 23 فروری: جہازیوں کی بغاوت
- 5 مئی: شملہ میں کیبنٹ مشن پلان، 1946ء کی کانفرنس کا آغاز ہوا جو 12 مئی تک جاری رہی۔
- 10 مئی: جواہر لعل نہرو کو انڈین نیشنل کانگریس کا رہنما منتخب کر لیا گیا۔
- 29 جولائی: ٹاٹا ائیرلائنز کا نیا نام ایئر انڈیا قرار پایا۔
- 19 اگست: کولکتہ میں ہندو مسلم فسادات کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2 ستمبر: ہندوستان کی عبوری حکومت کی کابینہ تشکیل دی گئی۔
- 4 ستمبر: ممبئی کے گلی کوچوں میں ہندو مسلم فسادات کا آغاز ہوا۔