ہينرک ابسن
(ہنرک ابسن سے رجوع مکرر)
ناروے کا عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ابھی بچہ ہی تھا کہ باپ نے ساری جائداد عیاشی کی بھینٹ چڑھا دی۔ اور ابسن کو پندرہ برس کی عمر میں ایک فارمیسی کی ملازمت سے زندگی شروع کرنا پڑی۔ 1851ء میں نیشنل تھیٹر میں سٹیج ڈائرکٹر بن گیا۔ 1864ء میں اپنے ملک کے سیاست دانوں کی پالیسی سے بے زار ہو کر جرمنی اور پھر اٹلی چلا گیا۔ 1891ء میں واپس ناروے آیا۔ پہلے پچیس سالوں میں تاریخی ڈرامے لکھے۔ معاشرتی مسائل پر توجہ دینے کا دور 1877ءسے شروع ہوتا ہے۔ جب اس نے مشہور ڈراما سماج کے معمار پیش کیا۔ ابسن کے ڈرامے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ^ ا ب عنوان : Familien Ibsen — ISBN 978-82-8305-045-5 — Henrik Ibsens skrifter
- ^ ا ب پ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15876 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ Tidsskrift for Den norske legeforening اور Tidsskrift for Den norske lægeforening
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 10 ستمبر 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 11 ستمبر 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0406585/
- ↑ عنوان : Norsk biografisk leksikon — Norsk biografisk leksikon ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=5080&url_prefix=https://nbl.snl.no/&id=Henrik_Ibsen
- ↑ Norsk biografisk leksikon ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=5080&url_prefix=https://nbl.snl.no/&id=Henrik_Ibsen
- ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8083043
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8542 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8541 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
- ↑ https://ibsenstage.hf.uio.no/pages/work/8538 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2024
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4435 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
- ↑ Aftenposten — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
- ↑ Det virtuelle Ibsensenteret اور The Virtual Ibsen Centre — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2024
ہينرک ابسن | |
---|---|
(متعدد زبانیں میں: Henrik Johan Ibsen)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Henrik Johan Ibsen)[1] |
پیدائش | 20 مارچ 1828ء [1][2][3][4] |
وفات | 23 مئی 1906ء (78 سال)[1][2][3][4] |
وجہ وفات | سکتہ [5][6] |
طرز وفات | طبعی موت [7][8] |
رہائش | شیئن (20 مارچ 1828–نومبر 1843)[9] برگن (21 اکتوبر 1851–اگست 1857)[9] کوپن ہیگن (3 اپریل 1864–20 اپریل 1864)[9] برلن (مئی 1864–مئی 1864)[9] وینس (مئی 1864–جون 1864)[9] روم (18 جون 1864–9 مئی 1868)[9] مملکت بویریا (جون 1868–اگست 1868)[9] میونخ (اگست 1868–ستمبر 1868)[9] ڈریسڈن (اکتوبر 1868–13 اپریل 1875)[10] اسٹاک ہوم (20 جولائی 1869–29 ستمبر 1869)[10] میونخ (13 اپریل 1875–10 اگست 1878)[10] روم (ستمبر 1878–12 اکتوبر 1879)[10] میونخ (14 اکتوبر 1879–2 نومبر 1880)[10] روم (4 نومبر 1880–جون 1885)[10] ترونہائیم (جون 1885–7 جولائی 1885)[10] برگن (5 ستمبر 1885–17 ستمبر 1885)[10] کوپن ہیگن (ستمبر 1885–اکتوبر 1885)[10] میونخ (اکتوبر 1885–اپریل 1891)[10] ویانا (8 اپریل 1891–19 اپریل 1891)[10] بوداپست (19 اپریل 1891–24 اپریل 1891)[10] میونخ (24 اپریل 1891–13 جولائی 1891)[10] کوپن ہیگن (30 مارچ 1898–6 اپریل 1898)[10] اسٹاک ہوم (7 اپریل 1898–17 اپریل 1898)[10] |
شہریت | ناروے [1][11][12] |
زوجہ | سوزانا ابسن (18 جون 1858–23 مئی 1906)[1][13][14] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار [15][3]، شاعر [3][15]، غنائیہ نگار [15]، ہدایت کار [15]، مصنف [15][16] |
مادری زبان | ناروی [17] |
پیشہ ورانہ زبان | ناروی [17][18]، ڈینش زبان [17] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس [15] |
کارہائے نمایاں | گھوسٹ [19][20][21]، کاٹلینا (ڈرامہ) [22][23][24]، لوز کامیڈی (ڈرامہ) [25][26][27] |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[30]، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |