یمنیٰ زیدی

پاکستانی اداکارہ

یمنیٰ زیدی (انگریزی: Yumna Zaidi؛ ولادت: 30 جولا‎ئی 1989ء، کراچی) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[3][4] ان کو ڈرامے خوشی ایک روگ‎، میری دلاری‎، دل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم، گزارش‎ اور ذرا یاد کر‎ میں اپنے کرداروں کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے اردو ٹیلی ویژن فلمی دنیا سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ان کو سات ہم ایوارڈ نامزدگیاں مل چکی ہے۔[5]

یمنیٰ زیدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس، لاہور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لکس اسٹائل اعزاز
ہم اعزازات    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

یمنیٰ زیدی کی پیدائش کراچی میں ہوئی۔ لیکن بچپن زیادہ تر عارف والا میں گذرا، جہاں ان کے والدین (والد زمیندار زیدی، جن کا جون 2019ء میں انتقال ہو گیا[6]اور والدہ، شبانہ ناہید زیدی، جو گھریلو خاتون تھیں) رہتے تھے۔ پھر تعلیم کے حصول کے لیے ساہیوال اور لاہور کا رخ کیا۔ یمنیٰ زیدی پنجاب کے ضلع پاکپتن کے ایک شہر عارف والا سے تعلق رکھتی ہیں۔[7][8]

فنی زندگی

ترمیم

بچپن سے ہی یمنیٰ کے اندر اداکاری کے جراثیم تھے، جسے گھر والوں نے بھانپ لیا اور پھر ان کی بھرپور مدد کرنا شروع کردی، مگر خود یمنیٰ نے کبھی اداکاری کو بطور کیریئر بنانے کا نہیں سوچا تھا۔ انھوں نے اپنے دوست "عفان وحید" کے اصرار پر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ویسے تو یمنیٰ ٹیکساس میں رہتی ہیں لیکن کام کے دوران کراچی اور لاہور کے درمیان میں رہتی ہیں۔[9] انھوں نے انٹیریئر ڈیزائننگ میں ماسٹر کررکھاہے اور ریڈیو پر میزبانی بھی کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ عرب سپر ہیرو ویب سیریز "کرسٹار اور دی نائٹ اسٹالین" میں بھی نظر آئیں۔[10]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار چینل تبصرہ
2012ء تھکن‎ مہک اے آر وائی ڈیجیٹل ٹیلی ویژن کی پہلی
2012ء خوشی ایک روگ‎ آبرو اے آر وائی ڈیجیٹل [11]
2012ء تیری راہ میں رل گئی مریم اردو 1
2013ء میری دلاری‎ عبدر یاور جیو ٹی وی
2013ء الو برائے فروخت نہیں آسیا یعقوب ہم ٹی وی
2013ء دل محلے کی حویلی مہرونسا جیو ٹی وی
2013ء رشتے کچھ ادھورے سے کرن ہم ٹی وی
2013ء سناٹا‎ اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء کس سے کہوں سلمیٰ پی ٹی وی ہوم
2014ء موسم شازیہ ہم ٹی وی [12]
2015ء مداوا ایمن ہم ستارے
2015ء کانچ کیگڑیا منال جیو ٹی وی
2015ء گزارش‎ زارا عالم اے آر وائی ڈیجیٹل [12]
2015ء – 2016ء آپ کی کنیز کنیز فاطمہ جیو ٹی وی
2015ء جگنو جگنو ہم ٹی وی
2015ء پارس ایمن جیو ٹی وی
2016ء ذرا یاد کر عظمیٰ اختیار ہم ٹی وی [12]
2017ء پنجرا امتول رافے اے پلس انٹرٹینمینٹ [13]
2017ء یہ رہا دل‎ حیات ہم ٹی وی [11]
2017ء – 2018ء ڈرسی جاتی ہے صلہ سلا ہم ٹی وی [11]
2018ء پکار‎ ثمرا سلطان اے آر وائی ڈیجیٹل [14]
2018ء دل کیا کرے‎ ایمن ہم ٹی وی [15]
2019ء انکار‎ ہاجرہ ہم ٹی وی
2019ء چھوٹی چھوٹی باتیں بسمہ ہم ٹی وی
2019ء عشق زہے نصیب شاکرا (سمیر کا وہم) ہم ٹی وی
2020ء پیار کے صدقے‎ مہجابین ہم ٹی وی
2020ء رازِ اُلفت‎ مشق جیو ٹی وی
2021ء دل نااُمید تو نہیں سنبل / اللہ رکھی ٹی وی ون
2021ء - 2022ء صنف آہن شائستہ خانزادہ ہم ٹی وی
2021ء - 2022ء پری زاد (ڈراما) شائستہ خانزادہ ہم ٹی وی
2022ء بختاور بختاور ہم ٹی وی
2022ء - 2023ء تیرے بن میرب جیو ٹی وی
2024ء جنٹلمین قرۃ العین / آر جے عینی گرین انٹرٹینمنٹ

ٹیلی فلم

ترمیم
سال نام کردار چینل
2014ء صبح بے داغ ہے عائشہ ہم ٹی وی
2019ء شادی امپوسیبل رائنا ٹی وی ون گلوبل
2019ء راجا کی راجی اے آر وائی ڈیجیٹل[16]

دیگر

ترمیم
سال نام کردار نوٹ
2014ء شریک حیات منتخبات رومانوی فلم سیریز
2014ء کتنی گرہیں باقی ہیں‎ منتخبات سیریز
2016ء سلام زندگی خود جس کے میزبان فیصل قریشی تھے
2017ء مہمان قدردان خود [17]
2017ء جاگو پاکستان جاگو خود
2017ء مذاق رات خود

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال فلم ایوارڈ درجہ نتیجہ حوالہ .
2014ء الو برائے فروخت نہیں ہم ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ نامزد [18][19]
رشتے کچھ ادھورے سے بہترین اداکارہ نامزد [20]
بہترین معروف اداکارہ نامزد [21]
2015ء موسم نامزد [22]
2016ء جگنو بہترین اداکارہ نامزد [23]
بہترین معروف اداکارہ نامزد [24]
2018ء یہ رہا دل زیر التواء [25]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.youtube.com/watch?v=qUgqHskYrk0
  2. https://www.youtube.com/watch?v=qeEahgiVPAo
  3. https://jang.com.pk/news/646475-yumna-zaidi
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Yumna Zaidi" 
  5. admin۔ "Yumna Zaidi date of birth, age, weight, height, biography, education, affair, scandal, marriage, family, pictures, drama, movie, social media official accounts | Timepass"۔ timepass.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 08 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018 
  6. Images Staff (2019-06-07)۔ "Actor Yumna Zaidi reveals father's demise in emotional Instagram post"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2019 
  7. "Yumna Zaidi – Biography, Age, Family, Siblings, Education, Dramas"۔ | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018 
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 04 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2019 
  9. "13 Times Pakistani Actor Yumna Zaidi Proved That She's A Force To Be Reckoned With" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2018 [مردہ ربط]
  10. Celeb Tribe (May 13, 2022)۔ "Yumna Zaidi Is All Set To Star in Arabian Superhero Web Series Crestar and The Knight Stallion"۔ CelebTribe.com۔ CelebTribe۔ 21 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 26, 2022 
  11. ^ ا ب پ
  12. ^ ا ب پ
  13. "Zahid Ahmed and Yumna Zaidi to Star Together in Pukaar! - VeryFilmi"۔ VeryFilmi (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-06۔ 09 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018 
  14. NewsBytes۔ "Shooting for Mehreen Jabbar's Dil Kiya Karey wraps up" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  15. Maria Shirazi (8 March 2019)۔ "How to keep yourself entertained this Eid"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ Pakistan 
  16. A Plus Entertainment (2017-01-17)، Mehman Qadardan Ep 12 | Yumna Zaidi | A Plus، اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2018 
  17. "2nd Servis Hum Awards Held at Karachi"۔ Umar Farooq۔ Web پاکستان۔ 5 April 2014۔ 07 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  18. https://www.mangobaaz.com/yumna-zaidi-what-an-actor/amp/[مردہ ربط]
  19. "Winner List of 2nd Hum Awards"۔ Showbiz Spice۔ 30 March 2014۔ 03 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2014 
  20. "Winners of Hum Awards 2014 and Pictures"۔ Humari Dunya۔ 2 April 2014۔ 07 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2014 
  21. Entertainment Desk (2015-04-02)۔ "HUM TV Awards 2015: the nominations are in"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  22. "Hum Awards 2016 Complete Nominations List"۔ Maheen Nusrat۔ Brandsynario۔ April 6, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ April 6, 2016 
  23. "Hum Awards 2016 Complete Nominations List"۔ دی نیوز۔ April 13, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2016 
  24. "Exciting: Hum Awards has revealed their viewers choice nominations list"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2018