چوتھی نیفی
(۴ نیفی سے رجوع مکرر)
مورمن کی کتاب کی کتابیں |
|
نیفی کی کتاب: جو نیفی کا بیٹا ہے—یسوع مسیح کے شاگردوں میں سے ایک ہے کو مختصراً چوتھی نیفی کہا جاتا ہے۔ یہ مورمن کی کتاب کی بارہویں کتاب ہے، جو صرف ایک باب اور 49 آیات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں نیفی کی تاریخ کے مطابق، نیفی کے لوگوں کے احوال کا تذکرہ ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ چوتھی نیفی، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء