1930-31ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1930-31ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1930ء سے اپریل 1931ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 دسمبر 1930   سیلون وزیاناگرامز 0–1 [3]
12 دسمبر 1930   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 4–1 [5]
24 دسمبر 1930   جنوبی افریقا   انگلستان 1–0 [5]

دسمبر ترمیم

وزیاناگرامز الیون، سیلون میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 11–13 دسمبر ٹی کمنگ مہاراجکمارآف وزیاناگرام وکٹوریہ پارک, کولمبو وزیاناگرامز الیون ایک اننگز اور 259 رنز سے
میچ# 2 18–20 دسمبر چرچل گنا سیکرا مہاراجکمارآف وزیاناگرام وکٹوریہ پارک, کولمبو میریلیبون ایک اننگز اور 33 رنز سے
میچ# 3 27–30 دسمبر چرچل گنا سیکرا مہاراجکمارآف وزیاناگرام وکٹوریہ پارک, کولمبو میریلیبون ایک اننگز اور 33 رنز سے

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 199 12–16 دسمبر بل ووڈ فل جیکی گرانٹ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 201 1–5 جنوری بل ووڈ فل جیکی گرانٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 172 رنز سے
ٹیسٹ# 203 16–20 جنوری بل ووڈ فل جیکی گرانٹ ایکسیبشن گراؤنڈ, برسبین   آسٹریلیا ایک اننگز اور 217 رنز سے
ٹیسٹ# 205 13–14 فروری بل ووڈ فل جیکی گرانٹ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 122 رنز سے
ٹیسٹ# 208 27 فروری-4 مارچ بل ووڈ فل جیکی گرانٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   ویسٹ انڈیز 30 رنز سے

انگلینڈ، جنوبی افریقہ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 200 24–27 دسمبر بسٹر نوپین پرسی چیپ مین اولڈ وانڈررز، جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 28 رنز سے
ٹیسٹ# 202 1–5 جنوری نمی ڈین پرسی چیپ مین نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 204 16–20 جنوری نمی ڈین پرسی چیپ مین کنگزمیڈ, ڈربن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 206 13–17 فروری جاک کیمرون پرسی چیپ مین اولڈ وانڈررز، جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 207 21–25 فروری جاک کیمرون پرسی چیپ مین کنگزمیڈ, ڈربن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1930–31"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "Season 1930–31 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020