1950-51ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1950-51ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1950ء سے اپریل 1951ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
4 نومبر 1950   بھارت کامن ویلتھ 0–2 [5]
1 دسمبر 1950   آسٹریلیا   انگلستان 4–1 [5]
16 فروری 1951 سیلون کامن ویلتھ 0–0 [1]
17 مارچ 1951   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–1 [2]

نومبر ترمیم

ہندوستان میں دولت مشترکہ ترمیم

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 4–8 نومبر وجے سنگھ فرینک وورل دہلی میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 2 1–5 دسمبر وجے سنگھ فرینک وورل بمبئی کامن ویلتھ 10 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 3 30 دسمبر–3 جنوری وجے سنگھ لیس ایمز کلکتہ میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 4 20–24 جنوری وجے سنگھ فرینک وورل مدراس میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 5 8–12 فروری وجے سنگھ فرینک وورل کانپور کامن ویلتھ 66 رنز سے

دسمبر ترمیم

آسٹریلیا میں انگلینڈ ترمیم

ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 327 1–5 دسمبر لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن دی گابا، برسبین   آسٹریلیا 70 رنز سے
ٹیسٹ # 328 22–27 دسمبر لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 28 رنز سے
ٹیسٹ # 329 5–9 جنوری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 13 رنز سے
ٹیسٹ # 330 2–8 فروری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 274 رنز سے
ٹیسٹ # 331 23–28 فروری لنڈسے ہیسٹ فریڈی براؤن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلستان 8 وکٹوں سے

فروری ترمیم

سیلون میں دولت مشترکہ ترمیم

فرسٹ کلاس میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 16–18 فروری ذکر نہیں فرینک وورل پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 2 24–27 فروری وجے ہزارے فرینک وورل پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو کامن ویلتھ 120 رنز سے

مارچ ترمیم

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 332 17–21 مارچ والٹرہیڈلی فریڈی براؤن بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ # 333 24–28 مارچ والٹرہیڈلی فریڈی براؤن لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ   انگلستان 6 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1950–51"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  2. "Season 1950–51 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020