1954ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1954ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے 1954ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1954ء سے اگست 1954ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 جون 1954   انگلستان   پاکستان 1–1 [4]
4 اگست 1954   انگلستان   کینیڈا 1–0 [3]
9 اگست 1954   نیدرلینڈز   انگلستان 1–1 [4]
18 اگست 1954   پاکستان   کینیڈا 1–0 [1]
28 اگست 1954   ڈنمارک   انگلستان 0–1 [1]

پاکستان، انگلینڈ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#387 10–15 جون لین ہٹن عبدالحفیظ کاردار لارڈز، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#388 1–5 جولائی ڈیوڈ شیپارڈ عبدالحفیظ کاردار اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان ایک اننگز اور 129 رنز سے
ٹیسٹ#389 22–27 جولائی ڈیوڈ شیپارڈ عبدالحفیظ کاردار کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#390 12–17 اگست لین ہٹن عبدالحفیظ کاردار ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   پاکستان 24 رنز سے

اگست

ترمیم

انگلینڈ، کینیڈا میں

ترمیم
تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 4–6 اگست   ٹریوربیلے باسل رابنسن وسٹا روڈ تفریحی میدان, کلاکٹن آن سی، ایسیکس میچ ڈرا
میچ#2 7–10 اگست   جان تھامسن باسل رابنسن ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میچ ڈرا
میچ#3 28–30 اگست نارمن یارڈلے باسل رابنسن نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربورو یارکشائر 249 رنز سے

نیدرلینڈز میں انگلینڈ

ترمیم
ایک روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 9 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں امستلوین میچ ڈرا
میچ 2 10 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں امستلوین   نیدرلینڈز 23 رنز سے
2 روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 12–13 اگست ذکر نہیں جارج نیومین ہارلیم میچ ڈرا
میچ 2 14–15 اگست ذکر نہیں جارج نیومین ہیگ فری فارسٹرز 69 رنز سے

پاکستان بمقابلہ کینیڈا انگلینڈ میں

ترمیم
2 روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 18–19 اگست عبد الحفیظ کاردار باسل رابنسن اوول, لندن   پاکستان ایک اننگز اور 67 رنز سے

ڈنمارک میں انگلینڈ

ترمیم
2 روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 4–6 اگست ذکر نہیں چارلس ولیمز اے بی گراؤنڈ, کوپن ہیگن آکسفورڈ یونیورسٹی ایک اننگز اور 32 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1954"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12
  2. "Season 1954 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12