1959-60ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1959-60ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1959ء سے اپریل 1960ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 نومبر 1959   پاکستان   آسٹریلیا 0–2 [3]
12 دسمبر 1959   بھارت   آسٹریلیا 1–2 [5]
6 جنوری 1960   ویسٹ انڈیز   انگلستان 0–1 [5]
23 جنوری 1960   بھارت   سیلون 1–0 [1]

نومبر ترمیم

آسٹریلیا، پاکستان میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#479 13–18 نومبر فضل محمود رچی بینو بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#480 21–26 نومبر امتیاز احمد رچی بینو لاہور اسٹیڈیم، لاہور   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#481 4–9 دسمبر فضل محمود رچی بینو نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

ہندوستان میں آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 482 12–16 دسمبر گلابرائی رام چند رچی بینو ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 127 رنز سے
ٹیسٹ#483 19–24 دسمبر گلابرائی رام چند رچی بینو گرین پارک، کانپور   بھارت 119 رنز سے
ٹیسٹ#484 1–6 جنوری گلابرائی رام چند رچی بینو بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#486 13–17 جنوری گلابرائی رام چند رچی بینو جواہرلال نہرو اسٹیڈیم, مدراس   آسٹریلیا ایک اننگز اور 55 رنز سے
ٹیسٹ#487 23–28 جنوری گلابرائی رام چند رچی بینو ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا

جنوری ترمیم

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#485 6–12 جنوری گیری الیگزینڈر پیٹرمئے کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#488 28 جنوری–3 فروری گیری الیگزینڈر پیٹرمئے کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   انگلستان 256 رنز سے
ٹیسٹ#489 17–23 فروری گیری الیگزینڈر پیٹرمئے سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#490 9–15 مارچ گیری الیگزینڈر کولن کاؤڈرے بؤردا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#491 25–31 مارچ گیری الیگزینڈر کولن کاؤڈرے کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا

ہندوستان میں سیلون ترمیم

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 23–25 جنوری اے جی کرپال سنگھ ورنن پرنس کجامالائی اسٹیڈیم, تروچراپلی   بھارت 8 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1959–60"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2020 
  2. "Season 1959–60 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2020