1980ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1980 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1980 ءسے اگست 1980ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 مئی 1980   انگلستان   ویسٹ انڈیز 0–1 [5] 1–1 [2]
20 اگست 1980   انگلستان   آسٹریلیا 0–0 [1] 2–0 [2]

مئی ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

پروڈینشل ٹرافی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#89 28–29 مئی ایئن بوتھم کلائیو لائیڈ ہیڈنگلے، لیڈز   ویسٹ انڈیز 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#90 30 مئی ایئن بوتھم ویوین رچرڈز لارڈز, لندن   انگلستان 3 وکٹوں سے
وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#880 5–10 جون ایئن بوتھم کلائیو لائیڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   ویسٹ انڈیز 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ#881 19–24 جون ایئن بوتھم کلائیو لائیڈ لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#882 10–15 جولائی ایئن بوتھم کلائیو لائیڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ#883 29–24 جولائی ایئن بوتھم کلائیو لائیڈ کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#884 7–12 اگست ایئن بوتھم ویوین رچرڈز ہیڈنگلے، لیڈز میچ ڈرا

اگست ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

پروڈینشل ٹرافی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#91 20 اگست ایئن بوتھم گریگ چیپل کیننگٹن اوول، لندن   انگلستان 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#92 22 اگست ایئن بوتھم گریگ چیپل ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 3 وکٹوں سے
صد سالہ ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#885 28 اگست-2 ستمبر ایئن بوتھم گریگ چیپل لارڈز, لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1980"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1980 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020