1984ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1984ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1984ء سے ستمبر 1984ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
30 مئی 1984   انگلستان   ویسٹ انڈیز 0–5 [5] 1–2 [3]
23 اگست 1984   انگلستان   سری لنکا 0–0 [1]

مئی ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#264 31 مئی ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   ویسٹ انڈیز 104 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#265 2 جون ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#266 4 جون ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ لارڈز، لندن   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#989 14–18 جون ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ ایجبیسٹن، برمنگھم   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 180 رنز سے
ٹیسٹ#990 28 جون–3 جولائی ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ لارڈز, لندن   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#991 12-16 جولائی ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ ہیڈنگلے، لیڈز   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#992 26–31 جولائی ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 64 رنز سے
ٹیسٹ#993 9–14 اگست ڈیوڈ گاور کلائیولائیڈ اوول, لندن   ویسٹ انڈیز 172 رنز سے

اگست ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

واحد ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#994 23–28 اگست ڈیوڈ گاور دلیپ مینڈس لارڈز, لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1984"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Season 1984 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018