1988ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1988ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1988ء سے ستمبر 1988ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
19 مئی 1988   انگلستان   ویسٹ انڈیز 0–4 [5] 3–0 [3]
25 اگست 1988   انگلستان   سری لنکا 1–0 [1] 1–0 [1]

مئی ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#518 19 مئی مائیک گیٹنگ ویوین رچرڈز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#519 21 مئی مائیک گیٹنگ ویوین رچرڈز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان 47 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#519 23-24 مئی مائیک گیٹنگ ویوین رچرڈز لارڈز, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے
وزڈن ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1098 2-7 جون مائیک گیٹنگ ویوین رچرڈز ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ#1099 16-21 جون جان ایمبری ویوین رچرڈز لارڈز, لندن   ویسٹ انڈیز 134 رنز سے
ٹیسٹ#1100 30 جون-5 جولائی جان ایمبری ویوین رچرڈز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 156 رنز سے
ٹیسٹ#1101 21-26 جولائی کرس کائوڈرے ویوین رچرڈز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1102 4-8 اگست گراہم گوچ ویوین رچرڈز کیننگٹن اوول, لندن   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

اگست ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1103 25-30 اگست گراہم گوچ رنجن مادھوگالے لارڈز, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیکساکو ٹرافی کا ایک روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#521 4 ستمبر گراہم گوچ رنجن مادھوگالے کیننگٹن اوول, لندن   انگلستان 5 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1988"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Season 1988 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018