2001 بھارتی مردم شماری
2001 بھارتی مردم شماری بھارت میں 1871 سے ہونے والی مردم شماری کا 14واں سلسلہ تھا۔[1]
14ویں بھارتی مردم شماری | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | بھارت |
تاریخ شماری | 2001ء |
کل آبادی | 1,028,737,436 |
فیصد تبدیلی | 21.5% |
سب سے زیادہ آباد | اتر پردیش (166,053,600) |
سب سے کم آباد | سکم (541,902) |
بھارت کی آبادی 1,028,737,436 تھی جن میں 532,223,090 مرد اور496,514,346 خواتین تھیں۔[2]1991 کی مردم شماری میں 846,427,039 آبادی کے مقابلے میں بھارت کی آبادی 182,310,397 ( %21.5)سے بڑھی۔[2]
مذہبی آبادیات
ترمیم2001 کی مردم شماری کے مطابق ہندوؤں کی آبادی 80.75 کروڑ (٪80.45) اور مسلمانوں کی آبادی 13.8 کروڑ (٪13.4) تھی۔[3][4]2001کی مردم شماری میں بھارت میں "دیگر مذاہب اور قائل" (ORP) کے عنوان کے تحت 108 مذاہب و عقائد دکھائے گئے۔[5]7 لاکھ شہریوں نے اپنا مذہب نہیں بتایا۔[6]
مذہبی گروہ | آبادی
2001 ٪ |
---|---|
ہندو | 80.45% |
مسلمان | 13.4% |
عیسائی | 2.34% |
سکھ | 1.89% |
بدھ مت | 0.74% |
روحیت اور دیگر | 0.43% |
جین | 0.46% |
زبان کی آبادیات
ترمیمبھارت کے شمالی علاقوں میں ہندی سب سے زیادہ بولنے والی زبان تھی۔بھارتی مردم شماری میں "ہندی" کی وسیع تر ممکنہ تعریف کو "ہندی زبانوں کی ایک وسیع اقسام کے طور پر لیتی ہے"۔2001 مردم شماری کے مطابق٪ 53.6 بھارتی ہندی کو جانتے تھے؛ جن میں سے ٪ 41 نے ہندی کو اپنی علاقائی یا مادری زبان قرار دیا۔[7][8][9]انگریزی ٪12.18 بھارتی جانتے تھے۔بھارت میں دو زبان بولنے والوں کی تعداد 25.50 کروڑ تھی جو 2001 میں آبادی کا 24.8 فیصد تھا۔[10]پاپوا نیو گنی کی 839 زبانوں کے بعد بھارت 780 زبانوں کے ساتھ دنیا کا دوسراسب سے زیادہ زبانوں کی تعداد والا ملک بنا۔[11]
زبان | مادری زبان بولنے والے | کل آبادی کے فیصد کے طور پر ،مادری زبان بولنے والے[14] | دوسری زبان بولنے والے [13] | تیسری زبان بولنے والے[13] | کُل بولنے والے[15][13] | کُل بولنے والے(٪)[14] |
---|---|---|---|---|---|---|
ہندی | 422,048,642 | 41.03 | 98,207,180 | 31,160,696 | 551,416,518 | 53.60 |
انگریزی | 226,449 | 0.02 | 86,125,221 | 38,993,066 | 125,344,736 | 12.18 |
بنگالی | 83,369,769 | 8.10 | 6,637,222 | 1,108,088 | 91,115,079 | 8.86 |
تیلگو | 74,002,856 | 7.19 | 9,723,626 | 1,266,019 | 84,992,501 | 8.26 |
مراٹھی | 71,936,894 | 6.99 | 9,546,414 | 2,701,498 | 84,184,806 | 8.18 |
تامل | 60,793,814 | 5.91 | 4,992,253 | 956,335 | 66,742,402 | 6.49 |
اردو | 51,536,111 | 5.01 | 6,535,489 | 1,007,912 | 59,079,512 | 5.74 |
کنڑ | 37,924,011 | 3.69 | 11,455,287 | 1,396,428 | 50,775,726 | 4.94 |
گجراتی | 46,091,617 | 4.48 | 3,476,355 | 703,989 | 50,271,961 | 4.89 |
اڑیہ | 33,017,446 | 3.21 | 3,272,151 | 319,525 | 36,609,122 | 3.56 |
ملیالم | 33,066,392 | 3.21 | 499,188 | 195,885 | 33,761,465 | 3.28 |
سنسکرت | 14,135 | <0.01 | 1,234,931 | 3,742,223 | 4,991,289 | 0.49 |
گرافیکل خلاصہ
ترمیم-
2001 کی آبادی کا جائزہ، جنس اور عمر کے لحاظ سے۔
-
مذہبی وابستگی اور زبان پر مبنی 2001 مردم شماری کا جائزہ۔
مزید دیکھیے
ترمیم- 1991 بھارتی مردم شماری
- 2011 بھارتی مردم شماری
- آبادیات بھارت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Vijayanunni, M. (26–29 اگست 1998)۔ "Planning for the 2001 Census of India based on the 1991 Census" (PDF)۔ 18th Population Census Conference۔ Honolulu, Hawaii, USA: Association of National Census and Statistics Directors of America, Asia, and the Pacific۔ 2008-11-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-17
- ^ ا ب "Home/Census Data 2001/India at a glance"۔ New Delhi: Registrar General & Census Commissioner, India, Ministry of Home Affairs۔ 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-08
- ↑ Abantika Ghosh , Vijaita Singh (24 جنوری 2015)۔ "Census: Hindu share dips below 80%, Muslim share grows but slower"۔ Indian Express
- ↑ Dilip D’Souza (16 دسمبر 2014)۔ "With current trends, it will take 220 years for India's Muslim population to equal Hindu numbers"۔ Scroll.in
- ↑ "Indian rationalism, Charvaka to Narendra Dabholkar"۔ 21 اگست 2018
- ↑ "Fewer minor faiths in India now, finds Census; number of their adherents up"۔ 1 اگست 2016
- ↑ "Census of India: Comparative speaker's strength of Scheduled Languages-1971, 1981, 1991 and 2001"۔ www.censusindia.gov.in
- ↑ "Nearly 60% of Indians speak a language other than Hindi | India News – Times of India"۔ The Times of India۔ 21 جون 2014
- ↑ John Samuel Raja D (24 جولائی 2014)۔ "These four charts break down India's complex relationship with Hindi"۔ Quartz
- ↑ "Hindi migrants speaking Marathi rise to 60 lakh | Mumbai News – Times of India"۔ The Times of India۔ 4 اکتوبر 2018
- ↑ G. Seetharaman (13 اگست 2017)۔ "Seven decades after Independence, many small languages in India face extinction threat"۔ The Economic Times
- ↑ ORGI۔ "Census of India: Comparative speaker's strength of Scheduled Languages-1971, 1981, 1991 and 2001"
- ^ ا ب پ ت Rukmini S (24 نومبر 2014)۔ "Sanskrit and English: there's no competition"۔ The Hindu
- ^ ا ب "Census of India : India at a glance / Population"۔ www.censusindia.gov.in
- ↑ "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ The Times of India۔ 14 مارچ 2010
بیرونی لنک
ترمیمویکی ذخائر پر 2001 بھارتی مردم شماری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |