21 فروری
(21فروری سے رجوع مکرر)
19 فروری | 20 فروری | 21 فروری | 22 فروری | 23 فروری |
واقعات
ترمیم- 1878ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلی فون بک جاری ہوئی [1]
- 1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیولدریافت کیا [1]
- 1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسترونے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے [1]
- 1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ [1]
ولادت
ترمیم- 1829ء – امیر مینائی،اردو مشہور و معروف شاعر و ادیب (و۔[[1900ء)
- 1840ء – مراد خامس، سلطنت عثمانیہ کے سلطان
- 1895ء – ہنرک ڈیم، ڈینش حیاتی کیمیا داں
- 1896ء – سوریاکانت ترپاٹھی 'نرالا'، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1930ء – اینریکے تابارا، ایکواڈور کے مصور، دورۂ قلب (و۔2021ء۔ [2]
- 1933ء – نیناسیمون، امریکی گلوکارہ گیتکار اور پیانو نواز
- 1937ء – ہارالد پنجم ناروے کا بادشاہ
- 1951ء – سید نور، پاکستانی فلمساز
- 1955ء – سلطانہ ظفر،پاکستانی ٹی وی اداکارہ (و۔[[2021ء)
- 1980ء – جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک، بھوٹان کا بادشاہ
وفات
ترمیم- 1677ء - سپینوزا، ڈچ فلسفی اور عالم
- 1926ء - ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات
- 1941ء - سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، کینیڈین معالج
- 1965ء - میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
- 1968ء - ہورڈ فلوری، آسٹریلوی پیتھالوجسٹ اور دوا ساز
- 1993ء - انگے لیمان، ڈینش سائینسدان
- 1999ء - گرٹروڈ بی. الیون، امریکی حیاتی کیمیادان
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ El pintor Enrique Tábara Zerna falleció a los 90 años