21 مارچ
(21مارچ سے رجوع مکرر)
19 مارچ | 20 مارچ | 21 مارچ | 22 مارچ | 23 مارچ |
واقعات
ترمیم- 1857ء - ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
- 1990ء - نمیبیا کی جنوبی افریقا سے آزادی۔
- 1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔[1]
- 1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔[2]
- 1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔[2]
- 1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔[2]
- 1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[2]
- 1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔[2]
ولادت
ترمیم- 1906ء - صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر)
- 1943ء - افتخار عارف، پاکستانی شاعر
- 1978ء - رانی مکھرجی، بھارتی اداکارہ
- ایرن ہالینڈ آسٹریلوی سنگر،ٹی وی میزبان،ماڈل،ڈانسر اور امدادی کارکن
وفات
ترمیمتعطیلات و تہوار
ترمیم- عید میلاد النبی - سب مسلمان ممالک میں منائی جاتی ہے۔ اس دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش ہوئی۔[حوالہ درکار]
- نمیبیا - آزادی کا دن۔
- 1990ء نمیبیا نے پچھتر سال بعد جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی۔[2]
- شاعری کا عالمی دن [2]
- علم نجوم کا عالمی دن [2]
- کٹھ پتلیوں کا تماشہ کا عالمی دن [2]
- ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن [2]
- جنگلات کا عالمی دن [2]
- نسلی امتیاز کے خاتمہ کا عالمی دن [2]
- رنگ کا عالمی دن [2]
- خلیجی عرب ممالک میں یوم مادر/ماوں کا علمی دن