لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے-

لارناکا
(یونانی میں: Λάρνακα ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لارناکا
 

انتظامی تقسیم
ملک قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°55′00″N 33°38′00″E / 34.91667°N 33.63333°E / 34.91667; 33.63333
رقبہ 31.73 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 26 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 59200 (2016)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 24
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 146400  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈا، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-

تاریخ

ترمیم

لارناکا کو یونانیوں نے 14 ویں صدی قبل مسیح میں آباد کیا-

اہم مقامات

ترمیم

لارناکا کا سب سے اہم مقام کیتییم کے آثار قدیمہ(Ruin of Ancient Kitium) ہیں-

ایک اور دلچسپ جگہ زینو (Zeno) کا سنگ مرمر کی مجسمہ ہے جو امریکن اکیڈمی کے چوراہے کے قریب ہے-

تکیہ ہالہ سلطان

تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-

ام حرم (ترکی: ھالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-

تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-

ایک اور مقام لارناکا کا قلعہ ہے جو 1625 میں ترکوں نے بنایا- یہ قلعہ اب ایک عجائب گھر ہے-

بیرونی روابط

ترمیم

نگارخانہ

ترمیم
  1.    "صفحہ لارناکا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  2. http://www.mof.gov.cy/mof/cystat/statistics.nsf/populationcondition_21main_gr/populationcondition_21main_gr?OpenForm&sub=1&sel=1
  3. http://www.larnaka.org.cy/index.php/en/page/adelfopoiiseis#.YAdmERYxkuV
  4. https://zastupitelstvo.bratislava.sk/data/att/11916.pdf
  5. https://krd.ru/administratsiya/administratsii-krasnodara/upravlenie-kontrolya-i-protokola/mezhdunarodnye-svyazi/goroda-pobratimy/larnaka/
  6. https://www.vladimir-city.ru/international/partners/page.php
  7. https://www.vladimir-city.ru/international/agreements/larnaca.jpg
  8. https://www.vladimir-city.ru/international/partners/