فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ کثافت آبادی

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ کثافت آبادی (List of Chinese administrative divisions by population density) ہے۔

نقشہ بلحاظ کثافت آبادی

فہرست

ترمیم
درجہ نام کثافت
(/کلومیٹر²)
1 مکاؤ خصوصی انتظامی علاقہ 16,921
2 ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقہ 6,380
3 شنگھائی بلدیہ 2,747
4 بیجنگ بلدیہ 1309
5 تیانجن بلدیہ 859
6 جیانگسو 724
7 شانڈونگ 586
8 ہینان 582
9 گوانگڈونگ 467
10 ژجیانگ 463.7
11 انہوئی 463.5
12 چونگکینگ بلدیہ 379
13 ہیبئی 363
14 ہوبئی 324
15 ہونان 316
16 فوجیان 289.2
17 لیاؤننگ 289.0
18 جیانگشی 257
19 ہائنان 241
20 گوئیژو 222
21 شنسی 213
22 گوانگشی 207
23 شانسی 180.0
24 سیچوان 179.9
25 جیلن 145
26 یوننان 112
27 نینگشیا 89.1
28 ہیلونگجیانگ 83.0
29 گانسو 57.7
30 اندرونی منگولیا 20.2
31 سنکیانگ 11.8
32 چنگھائی 7.48
33 تبت 2.23

حوالہ جات

ترمیم