پاکستان میں ٹیلی فون نمبر
(+92 سے رجوع مکرر)
مقام | |
---|---|
ملک | پاکستان |
براعظم | ایشیا |
رکنیت | fffff |
این ایس این طوالت | e |
رسائی رمز | |
بین الاقوامی کال سابقہ | 00 |
ٹرنک سابقہ | 0 |
فکسڈ (لینڈ لائن) کی تعداد
ترمیم- 021 3xxxxxxx: کراچی
- 051 xxxxxxx: اسلام آباد / راولپنڈی
- 042 3xxxxxxx: لاہور
- 041 xxxxxxx: فیصل آباد
- 022 xxxxxxx: حیدرآباد، سندھ
- 071 xxxxxxx: سکھر
- 081 xxxxxxx: کوئٹہ
- 091 xxxxxxx: پشاور
- 052 xxxxxxx: سیالکوٹ
- 0966xxxxxxx: ڈیرہ اسماعیل خان
- 064 xxxxxxx: ڈیرہ غازی خان
- 053 xxxxxxx: گجرات (پاکستان)
- 061 xxxxxxx: ملتان
- 062 xxxxxxx: بہاولپور
- 068 xxxxxxx: رحیم یار خان
- 055 xxxxxxx: گوجرانوالہ
- 0544 xxxxxx: جہلم
- 0546 xxxxxx: منڈی بہاوالدین
- 0926 xxxxxx: پاڑاچنار قبائلی علاقہ جات
- 048 xxxxxxx: سرگودھا
- 049 2xxxxxx: قصور
- 044 2xxxxx: اوکاڑہ
پریمیم ریٹ خدمات:
- 0900 xxxxx
موبائل ٹیلی فون نمبر03152527310
ترمیمپاکستان میں موبائل ٹیلی فون نمبرز مندرجہ ذیل کی شکل کے ہیں: 03XZ-YYYYYYY
- 3 - موبائل رسائی کوڈ ہے
- Z متغیر - 0 سے 9 کے درمیان کوئی عدد ہو سکتا ہے
- X=0 موبی لنک
- X=1 زونگ پاکستان
- X=2 وارد پاکستان
- X=3 یوفون
- X=4 ٹیلی نار
- X=5 ایس سی او (Z=5 فقط)
- X=6 انسٹا فون
موجودہ کوڈز
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Find out the Operator & City information from a Cellphone number -- For Pakistan Mobile Usersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ informationmadness.com (Error: unknown archive URL)