آرتھر
مردانہ ذاتی نام (Arthur)
آرتھر ایک عام مذکر نام ہے۔ علم اشتقاق میں اس لفظ سے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے،لیکن اس کی مقبولیت اس افسانوی ہیرو بادشاہ آرتھر کے نام ہونے کی وجہ سے حاصل ہے۔
آرتھر آرتھر | |
---|---|
تلفظ | /ˈɑːrθər/ جرمن: [ˈaʁtʊʁ] ڈچ: [ˈɑrtyr] |
صنف | مردانہ |
زبان | ویلش |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | آرتھور، فن (محتصر صورت)، Arttu یا/اور Artturi (فنی) |
[[Wiktionary:ur:آرتھر آرتھر|آرتھر |
شخصیات اور کردار اصل نام آرتھر کے ساتھ
ترمیمحقیقی
ترمیم- آرتھر جیمز بالفور (1848–1930)، برطانوی سیاست دان
- آرتھر کیلے (1822–1895)، برطانوی ریاضی دان
- آرتھر کونن ڈویل (1859–1930)، برطانوی مصنف
- آرتھر ایوینز (1851–1941)، برطانوی ماہر آثار قدیمہ
- آرتھر ہیلی (1920–2004)، برطانوی ناول نگار
- آرتھر ملر (1915–2005)، امریکی ناٹک نگار
- آرتھر شوپنہائر (1788–1860)، جرمنی کا فلسفی
- آرتھر بی مکڈونلڈ (پیدائش 29 اگست 1943ء) کینیڈا کا فلکی طبیعیات دان اور سڈبری نیوٹرینو آبزرویٹری انسٹی ٹیوٹ کا ڈائریکٹر۔
- آرتھر ہینڈرسن (ستمبر1863ء – 20 اکتوبر 1935ء) ایک برطانوئی سیاست دان۔
- آرتھر کومپٹون امریکا کے کے ایک طبیعیات دان۔
- آرتھر کورن برگ ایک امریکی حیاتیاتی کیمیا دان۔
- آرتھر لیونارڈ شکالو ایک امریکی طبیعیات دان۔
- آرتھر ہارڈن (12 اکتوبر 1865- 17 جون 1940) ایک انگریز حیاتیاتی کیمیا دان۔
افسانوی حیثیت
ترمیم- بادشاہ آرتھر،چھٹی صدی عیسوی کا انگریز ہیرو
افسانوی کردار
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آرتھر (ضد ابہام)#کردار ملاحظہ کریں۔
دیگر زبانوں میں
ترمیم- البانوی زبان: Artur
- عربی زبان: أرثر، ارثور، ارتور
- آرمینیائی زبان: Արթուր (Art'ur)
- باسک زبانیں: Artur, Artza
- Breton: Arzhur
- Bulgarian: Артур (Artur)
- Catalan: Artur, Artús
- چینی زبان: 亚瑟 (Yàsè)
- کروشیائی زبان: Artur
- چیک زبان: Artuš، Artur
- ڈینش زبان: آرتھر
- ولندیزی زبان: آرتھر، Artuur
- Estonian: Artur
- انگریزی زبان: آرتھر
- فنش: Artturi, Arttu, Arto
- فرانسیسی زبان: آرتھر
- Galician: Artur, Artús
- جارجیائی زبان: ართური (Arturi)
- جرمن زبان: Artur, آرتھر
- یونانی زبان: Αρθούρος (Arthouros/Artouros)
- عبرانی زبان: ארתור (Artur)
- مجارستانی زبان: Artúr
- آئس لینڈی: آرتھر
- آئرش: Artúr
- اطالوی زبان: Arturo
- جاپانی (زبان): アーサー (کاٹاکانا میں)
- کوریائی زبان: 아서 (Aseo)، 아써 (Asseo)، 아더 (Adeo)
- لاطینی زبان: Arturus/آرتھرus, Artorius/Arturius
- Latvian: Artūrs
- Lithuanian: Artūras
- مالٹی زبان: Arturu, Turu
- ناروی: Artur
- اوسیشیائی زبان: Артур (Artur)
- پولش زبان: Artur
- پرتگیزی زبان: Artur, آرتھر
- رومانیائی زبان: آرتھر، Artur
- روسی زبان: Артур (Artur)
- Serbian: Артур (Artur)
- سلوواک زبان: Artúr
- Slovenian: Artur
- ہسپانوی زبان: Arturo
- سونسکا: Artur
- ترکی زبان: Artur
- یوکرینی زبان: Артур (Artur)
- ازبک زبان: Artur
- Welsh: آرتھر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Barber 1986, p. 141
- مآخذ
- Graham Anderson (2004)، King Arthur in Antiquity، London: Routledge، ISBN 978-0-415-31714-6۔
- Richard Barber (1986)، King Arthur: Hero and Legend، Woodbridge, UK: Boydell Press، ISBN 0-85115-254-6۔
- Thomas Green (اگست 2007a)، "Tom Thumb and Jack the Giant Killer: Two Arthurian Fairytales?"، Folklore، 118 (2): 123–40، doi:10.1080/00155870701337296 ۔ (EBSCO subscription required for online access.)
- Thomas Green (2007b)، Concepts of Arthur، Stroud: Tempus، ISBN 978-0-7524-4461-1۔
- N. J. Higham (2002)، King Arthur، Myth-Making and History، London: Routledge، ISBN 978-0-415-21305-9۔
- John T. Koch (1996)، "The Celtic Lands"، $1 میں Norris J. Lacy، Medieval Arthurian Literature: A Guide to Recent Research، New York: Garland، صفحہ: 239–322، ISBN 978-0-8153-2160-6۔
- John T. Koch، John Carey (1994)، The Celtic Heroic Age: Literary Sources for Ancient Celtic Europe and Early Ireland and Wales، Malden, MA: Celtic Studies Publications، ISBN 978-0-9642446-2-7۔
- Kemp Malone (May 1925)، "Artorius"، Modern Philology، 22 (4): 367–74، JSTOR 433555، doi:10.1086/387553۔ (جے سٹور subscription required for online access.)
- Jaski, Bart, Early Irish examples of the name Arthur، Z.C.P. band 56, 2004
یہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |