آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2011-12ء

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 16 مارچ سے 27 اپریل 2012ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ یہ دورہ دو ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ، پانچ ایک روزہ بین الاقوامیاور تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھا۔ [1]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2011-12ء
ویسٹ انڈیز
آسٹریلیا
تاریخ 16 مارچ 2012 – 27 اپریل 2012
کپتان ڈیرن سیمی مائیکل کلارک (ٹیسٹ)
شین واٹسن (ایک روزہ)
جارج بیلی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور شیونارائن چندرپال (346) مائيکل ہسی (219)
زیادہ وکٹیں کیمارروچ (19) ناتھن لیون (13)
بہترین کھلاڑی شیونارائن چندرپال (ویسٹ انڈیز)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 5 میچوں کی سیریز 2–2 سے برابر
زیادہ اسکور کیرون پولارڈ (222) مائیکل ہسی (174)
زیادہ وکٹیں سنیل نارائن (11)
کیمار روچ (11)
کیرون پولارڈ (11)
بہترین کھلاڑی کیرون پولارڈ (ویسٹ انڈیز)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور ڈیوائن سمتھ (73) مائیکل ہسی (73)
زیادہ وکٹیں فیڈل ایڈورڈز (5)
مارلن سیموئلز (5)
بریٹ لی (5)
بہترین کھلاڑی شین واٹسن (آسٹریلیا)

دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹیسٹ
  ویسٹ انڈیز[2][3]   آسٹریلیا[4]   ویسٹ انڈیز[5][6]   آسٹریلیا[7]   ویسٹ انڈیز[8][9][10]   آسٹریلیا[11]

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
16 مارچ 2012ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
204/8 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
140 (32.2 اوورز)
جارج بیلی 48 (91)
ڈوین براوو 3/58 (10 اوورز)
ڈیرن سیمی 35 (20)
زیویئرڈوہرٹی 4/49 (8 اوورز)
آسٹریلیا 64 رنز سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگز ٹاؤن, سینٹ وینسینٹ
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: جارج بیلی (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جانسن چارلس (ویسٹ انڈیز) اور جارج بیلی (آسٹریلیا) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسراایک روزہ

ترمیم
18 مارچ 2012ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
154/9 (40 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
163/5 (38.2 اوورز)
ڈیوڈ ہسی 37 (62)
سنیل نارائن 4/27 (8 اوورز)
کیرون پولارڈ 47 (61)
شین واٹسن 1/28 (7 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگز ٹاؤن, سینٹ وینسینٹ
امپائر: شاویر تاراپور (بھارت) اور گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
20 مارچ2012
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
220 (49.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
220 (49.4 اوورز)
مائیکل ہسی 67 (95)
سنیل نارائن 3/32 (9.5 اوورز)
جانسن چارلس 45 (77)
شین واٹسن 3/30 (10 اوورز)
میچ ٹائی
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگز ٹاؤن, سینٹ وینسینٹ
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: مائیکل ہسی (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھاایک روزہ

ترمیم
23 مارچ2012
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
294/7 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
252 (46.3 اوورز)
کیرون پولارڈ 102 (70)
شین واٹسن 2/55 (10 اوورز)
بریٹ لی 59 (48)
آندرے رسل 2/34 (7 اوورز)
ویسٹ انڈیز 42 رنز سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: شاویر تاراپور (بھارت) اور گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کیرون پولارڈ (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ

ترمیم
25 مارچ 2012ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
281/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
251 (47.2 اوورز)
ڈیوڈ وارنر 69 (81)
آندرے رسل 4/61 (9 اوورز)
ڈیرن سیمی 84 (50)
بریٹ لی 3/42 (9 اوورز)
آسٹریلیا 30 رنز سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ڈیرن سیمی (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
27 مارچ 2012ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
150/7 (20 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
153/2 (18.1 اوورز)
کیرون پولارڈ 54* (26)
ڈین کرسچین 3/27 (3 اوورز)
شین واٹسن 69 (43)
کرشمار سنتوکی 1/27 (3 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز) اور پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شین واٹسن (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سنیل نارائن (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
30 مارچ 2012ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
160 (19.4 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
146/9 (20 اوورز)
ڈیوائن سمتھ 63 (34)
بریٹ لی 3/23 (3.4 اوورز)
ڈیوڈوارنر 58 (43)
فیڈل ایڈورڈز 3/23 (3 اوورز)
مارلن سیموئلز 3/23 (3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 14 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: پیٹر نیرو (ویسٹ انڈیز) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ڈیوائن سمتھ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7–11 اپریل 2012ء
سکور کارڈ
ب
449/9ڈکلیئر (153 اوورز)
شیونارائن چندرپال 103* (248)
ڈیوڈ وارنر 2/45 (10 اوورز)
406/9ڈکلیئر (145 اوورز)
مائیکل کلارک 73 (173)
کیمار روچ 3/72 (29 اوورز)
148 (66.4 اوورز)
ڈیرن براوو 32 (78)
ریان ہیرس 3/31 (8.4 اوورز)
192/7 (47 اوورز)
شین واٹسن 52 (57)
نرسنگھ دیونارائن 4/53 (11 اوورز)
آسٹریلیا 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: ایان گولڈ (انگلینڈ) اور ٹونی ہل (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ریان ہیرس (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خراب روشنی اور بارش کی وجہ سے میچ 1، 2، 3، 4 اور 5 دنوں میں تاخیر کا شکار ہوا۔
  • میتھیو ویڈ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
15–19 اپریل 2012ء
سکور کارڈ
ب
311 (135 اوورز)
مائیکل ہسی 73 (207)
کیمار روچ 5/105 (27 اوورز)
257 (104.4 اوورز)
شیونارائن چندرپال 94 (217)
ناتھن لیون 5/68 (29 اوورز)
160/8ڈکلیئر (61.5 اوورز)
رکی پونٹنگ 41 (85)
کیمار روچ 5/41 (18 اوورز)
53/2 (11 اوورز)
ڈیرن سیمی 30* (26)
بین ہلفینہاس 2/22 (4 اوورز)
میچ ڈرا
کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ایان گولڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کیمار روچ (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دوسرے دن بارش اور خراب روشنی نے کھیل کو 70 اوورز تک محدود کر دیا۔
  • تیسرے دن بارش نے کھیل کو 79 اوورز تک محدود کر دیا۔
  • چوتھے دن بارش نے کھیل کو 31 اوورز تک محدود کر دیا۔
  • پانچویں دن بارش نے کھیل کو 43 اوورز تک محدود کر دیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
23–27 اپریل 2012ء
سکور کارڈ
ب
328 (114.5 اوورز)
میتھیو ویڈ 106 (146)
شین شلنگ فورڈ 6/119 (42.5 اوورز)
218 (87.2 اوورز)
شیونارائن چندرپال 68 (164)
ناتھن لیون 4/69 (33 اوورز)
259 (85 اوورز)
رکی پونٹنگ 57 (130)
شین شلنگ فورڈ 4/100 (39 اوورز)
294 (96.3 اوورز)
شیونارائن چندرپال 69 (122)
مائیکل کلارک 5/86 (23 اوورز)
آسٹریلیا 75 رنز سے جیت گیا۔
ونڈسر پارک، روسو، ڈومینیکا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ٹونی ہل (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: میتھیو ویڈ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میتھیو ویڈ (آسٹریلیا) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia to play full series in West Indies"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2011 
  2. "West Indies squad – 1st to 3rd ODIs | Australia in West Indies ODI Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 11 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  3. "West Indies squad – 4th and 5th ODIs | Australia in West Indies ODI Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 11 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  4. "Australia One-Day Squad | Australia in West Indies ODI Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 1 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2012 
  5. "West Indies squad – 1st T20I | Australia in West Indies ODI Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 24 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  6. "West Indies squad – 2nd T20I | Australia in West Indies ODI Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 28 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  7. "Australia Twenty20 Squad | Australia in West Indies T20I Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 16 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2012 
  8. "West Indies Test Squad – 1st Test | Australia in West Indies T20I Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ 4 April 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  9. "West Indies Test Squad – 2nd Test | Australia in West Indies T20I Series, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ 4 April 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  10. "Australia Test Squad | The Frank Worrell Trophy, 2011/12 | Cricket Squads | ESPN Cricinfo"۔ 16 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2012