اباسین ایکسپریس
Infobox rail service
| box_width = auto
| name = اباسین ایکسپریس br />abasen express
| logo =
| logo_width =
| image =
| image_width =
| caption =
| type = ایکسپریس
| status =
| locale =
| predecessor =
| first = 1988
| last =
| successor =
| operator = پاکستان ریلویز
| formeroperator=
| ridership =
| start = پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
| stops = 19
| end = کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
| distance = 135 کلومیٹر (84 میل)
| journeytime = 4 گھنٹے، 26 منٹ
| frequency = روزانہ
| trainnumber = 201UP (کوئٹہ ریلوے اسٹیشن→پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن)
202DN (پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن→کوئٹہ ریلوے اسٹیشن)
| class = اکانومی
| access =
| seating =
| sleeping = غیر دستیاب
| autorack =
| catering = غیر دستیاب
| observation =
| entertainment =
| baggage =
| otherfacilities =
| stock =
| gauge = 1,632mm
| el =
| speed =
| owners = پاکستان ریلویز
| routenumber =
| map =
| map_state =
}}
اباسین ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن اور کوئٹہ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔
اباسین ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوئٹہ سے پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن تک کا 1,458 کلومیٹر (906 میل) فاصلہ 28 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
ترمیمکوئٹہ تا پشاور چھاؤنی ریلوے اسٹیشن براستہ سبی، سکھر، ملتان اور لاہور
اسٹاپز
ترمیماسٹاپز
ترمیم- کوئٹہ
- کولپور
- مچھ
- آب گم
- سبی جنکشن
- بختیار آباد ڈومکی
- ڈیرہ مراد جمالی
- ڈیرہ اللہ یار
- جیکب آباد
- شكار پور
- سکھر
- روہڑی جنکشن
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- بہاولپور
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- ساہیوال
- اوکاڑہ چھاونی
- رائے ونڈ جنکشن
- لاہور جنکشن
- گوجرانوالہ
- وزیر آباد جنکشن
- گجرات
- لالہ موسیٰ جنکشن
- جہلم
- راولپنڈی
- اٹک
- جهانگیرا روڈ
- نوشہرہ
- پشاور شہر
- پشاور چھاونی [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Pakistan Railways official website, Khyber Mail Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014