ادب میں 1876ء
یہ مضمون 1876ء کی قابل ذکر ادبی تقریبات اور اشاعتوں کی فہرست پر مبنی ہے۔
| |||
---|---|---|---|
| |||
نئی کتابیں
ترمیمفکشن
ترمیم- فیودر دوستوئیفسکی – A Gentle Creature
- جولس ورن – Michael Strogoff
- ناصر علی - ظرافت نامہ، برطانوی طنز و مزاح کے مشہور رسالے پنچ کے خطوط کا ترجمہ
بچوں و نوجوانوں کا ادب
ترمیم- مارک ٹوین – The Adventures of Tom Sawyer
شاعری
ترمیم- لوئس کیرل – The Hunting of the Snark
- جوزف بینسلی فنا – دیوان فنا، فرنگی شاعر کا اردو کلام
- احمد صغیر بلگرامی - راحت طفلی، دو طویل نظمیں، راحت طفلی (بچپن پر) اور دغدغۂ موت
ڈراما
ترمیم- ہينرک ابسن – Peer Gynt
غیر افسانوی
ترمیم- نطشے – Unzeitgemässe Betrachtungen
- مولوی ابو الحسن - نزہت الناظر، ایجوکیشنل گزٹ، اودھ کے مضامین کا مجموعہ
پیدائشیں
ترمیم- 12 جنوری – جیک لندن، امریکی مصنف (وفات 1916ء)
- مولا بخش کشتہ امرتسری، پنجابی شاعر
- سید فرمان علی - مترجم قرآن (اردو)
- 23 مارچ – ضیاء گوک الپ، ترک مصنف و شاعر
- 7 اپریل – محمد مارماڈیوک پکتھال، مترجم قرآن (انگریزی)
- 15 ستمبر – شرت چندر چیٹرجی - ناول دیوداس کے خالق
وفیات
ترمیمویکی ذخائر پر ادب میں 1876ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |