ارادھنا(1969 فلم)
ارادھانا (عبادت ) 1969 میں بننے والی ہندی۔ زبان کی رومانوی فلم ہے جس کی ہدایتکاری شکتی سمانٹا نے کی ، اس کے مرکزی کرداروں میں شرمیلا ٹیگور اور راجیش کھنہشامل ہیں ۔ 17 ویں فلم فیئر ایوارڈ میں بہترین فلم کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا۔ شرمیلا ٹیگور نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے پر پہلا فلم فیئر بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ جیتا تھا۔ [7]
ارادھنا | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | شکتی سامنت |
پروڈیوسر | شکتی سامنت |
تحریر | سچن بھومک آنند بخشی گیت |
ستارے | شرمیلا ٹیگور راجیش کھنہ سوجت کمار فریدہ جلال ابھی بھٹاچاریہ اشوک کمار |
موسیقی | موسیقی ایس ڈی برمن موسیقی معاون ہدایتکار: آر ڈی برمن |
سنیماگرافی | الوک داس گپتا |
ایڈیٹر | ساحل بدھی راج |
تقسیم کار | شکتی فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 169 منٹ |
ملک | ہندوستان |
زبان | ہندی اور اردو |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹17.85 کروڑ[ت] |
یہ فلم ہندی میں ریلیز ہوئی اور پھر بنگالی میں بھی ریلیز ہوئی۔ ارادھنا کی بے مثال کامیابی نے تمل فلم میں ڈھال کر سواگامین سیلونں (1974) [8] اور تیلگو فلم کناوری کالالو(1974) بنائی گئیں۔[9]
یہ فلم راجیش کھنہ کی 1969 سے 1971 کے درمیان لگاتار 17 ہٹ فلموں میں شمار کی جاتی ہے ، دو فلمیں مریادا اور انداز 15 فلموں میں شامل تھیں جن میں راجیش کھنہ اکیلے ہیرو تھے۔ [10] اارادھنا ہندوستان اور سوویت یونین میں ایک سپر ہٹ فلم تھی۔ [11]
ساؤنڈ ٹریک
ترمیمAradhana | |
---|---|
Original LP Cover | |
ساؤنڈ ٹریک البم to Aradhana از | |
رلیز | 1969 |
صنف | Feature film soundtrack |
زبان | ہندی زبان |
لیبل | EMI Records |
فلم کی موسیقی ایس ڈی برمن نے ترتیب دیاتھی ، گانوں کے بول آنند بخشینے لکھے تھے۔ سچن دیو برمن نے اپنے بیٹے ، راہل دیو برمن کے ساتھارادھنا کے گانوں کے لیے موسیقی ترتیب دی تھی ۔ لتا منگیشکر ، آشا بھونسلے ، رفیع ، کشور کمار اور خود ایس ڈی برمن کی آواز میں گانوں کی ریکارڈنگ مکمل کی تھی۔ "روپ تیرا مستانہ" میں کیرسی نے اکورڈین بجایا، ہومی نے ڈگی اور منوہری سنگھ نے سیکسوفون ساز پر فن کا مظاہر کیا۔ [12] [13] [14]
- میرے سپنوں کی رانی
- کورا کاغذ تھا یہ من میرا
- گنگنا رہے ہیں بھنورے
- روپ ترا مستانہ
- سپھل ہو گی تیری ارادھنا
- چندا ہے تو میرا سورج ہے تو
- باغوں میں بہار ہے
ایوارڈ
ترمیم- 1969 کے فلم فیئر ایوارڈز
- بہترین فلم ۔ شکتی سمانٹا
- بہترین اداکارہ ۔ شرمیلا ٹیگور
- بہترین پلے بیک گلوکار - کشور کمار گانے "روپ تیرا مستانہ" کے لیے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Box Office 1969"۔ Box Office India۔ 14 October 2013۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب Sergey Kudryavtsev (3 August 2008)۔ "Зарубежные популярные фильмы в советском кинопрокате (Индия)"
- ↑ Moscow Prime Time: How the Soviet Union Built the Media Empire that Lost the Cultural Cold War, page 48, Cornell University Press, 2011
- ↑ "Archive"۔ Central Bank of Russia۔ 1992
- ↑ "Pacific Exchange Rate Service" (PDF)۔ UBC Sauder School of Business۔ University of British Columbia۔ صفحہ: 3۔ 24 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2017
- ↑ "Yearly Average Rates (67.175856 INR per USD in 2016)"۔ OFX۔ 13 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017
- ↑ "rediff.com: Dial D for Darjeeling"۔ Specials.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2012
- ↑ "Why not in Tamil?"۔ Sunday Times۔ 22 February 1998۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017
- ↑ "Birthday Special: Remembering Rajesh Khanna's top five films"۔ Jagran Post۔ 29 December 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018
- ↑ "Eight lesser known facts about Rajesh Khanna on his death anniversary"۔ The Hindustan Times۔ 18 July 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021
- ↑ "Interview – HQ Chowdhury, Speaking to Shakti Samanta, Dhaka film festival 2001"۔ Moti Lalwani۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2017
- ↑ "The Aradhana syndrome and S D Burman"۔ Rediff۔ 31 October 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2013
- ↑ "NDTV Movies: Bollywood News – Celebrity News – Celebrity Gossip – Latest Bollywood Stories"۔ movies.ndtv.com۔ 24 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2013
بیرونی روابط
ترمیم